کراچی، گیارہ حساس یونین کونسلوں میں ایک مرتبہ پھر تین روزہ انسداد پولیو مہم شروع
جمعہ 5 دسمبر 2014 15:51
کراچی (اُردو پوائنٹ تاز ترین اخبار۔ 05 دسمبر 2014ء) کراچی کی 11 حساس یونین کونسلوں میں ایک مرتبہ پھر تین روزہ انسداد پولیو مہم شروع کر دی گئی ، سیکورٹی نہ ملنے پر گڈاپ ٹان کی یوسی فور، ریڑھی ، لانڈھی اور بن قاسم میں مہم معطل کر دی۔ تفصیلات کے مطابق شہر قائد کی 11 حساس یونین کونسلوں میں تین روزہ انسداد پولیو مہم جمعہ سے دوبارہ شروع کی گئی ہے ۔
مہم کے دوران دو لاکھ 72 ہزار 745 بچوں کو انسداد پولیو کے قطرے پلائے جائیں گے ۔(جاری ہے)
گذشتہ مہم کے دوران والدین کے انکار اور متعدد بچوں کے گھر میں موجود نہ ہونے کی وجہ سے دس ہزار سے زائد بچوں کو پولیو کے حفاظتی قطرے نہیں پلائے جا سکے تھے ۔ کمشنر کراچی شعیب احمد صدیقی کی زیرصدارت اجلاس میں گیارہ حساس یونین کونسلوں میں دوبارہ انسداد پولیو مہم شروع کرنے کا فیصلہ کیا گیا ۔
پہلے روز گڈاپ ٹان کی یو سی فور ، ریڑھی ، لانڈھی اور بن قاسم میں رضاکار ٹیموں کو سیکورٹی فراہم نہیں کی گئی جس کے باعث ان علاقوں میں بچوں کو پولیو کے حفاظتی قطرے پلانے کا کام معطل کر دیا گیا ۔ کمشنر کراچی کے مطابق بچوں کو انسداد پولیو قطرے پلانے سے انکار کرنیوالے والدین کی تعداد میں بتدریج کمی ہو رہی ہے۔مزید اہم خبریں
-
ہیٹی: جنسی تشدد کو بطور جنگی ہتھیار استعمال کرنے پر تشویش
-
یو این اور شراکت داروں کی یمن کے لیے ہنگامی امدادی اپیل
-
سندھ کے آم کے باغات میں بیماری پھیلنے کا انکشاف
-
ن لیگی ایم پی اے کا متعدد افراد کے ہمراہ پی ٹی آئی ایم این اے کے گھر پر دھاوا
-
خلاء میں اسلحہ کی دوڑ روکنے پر سلامتی کونسل میں عدم اتفاق پر تشویش
-
سعودی ولی عہد کے دورہ پاکستان کا ممکنہ شیڈول سامنے آ گیا
-
بنگلہ دیش: گرمیوں میں زچہ و بچہ کی دیکھ بھال پر ہدایت نامہ جاری
-
روس نے کا فرانس، برطانیہ اور امریکا کی دھمکیوں کے جواب میں جوہری ہتھیاروں کی جنگی مشق کرنے کا اعلان
-
مذاکرات کا ماحول ہوگا تو بانی پی ٹی آئی سے مزید گائیڈ لائنز لوں گا
-
آزاد کشمیر کے بارے میں بھارتی راہنماﺅں کے اشتعال انگیز بیانات اور بلاجواز دعوے علاقائی امن کے لیے سنگین خطرہ ہیں. اسحاق ڈار
-
ڈمی اور غیرذمہ دار لوگوں سے بات نہیں کروں گا‘معلوم ہے کون طاقتور ہیں.علی امین گنڈاپور
-
نوجوانوں کو عدم برداشت اور غلط معلومات کو معاشرے میں پھیلانے والے شرپسند طبقوں کی بیخ کنی اور حوصلہ شکنی کرنے کیلئے اپنا کردار ادا کرنا چاہئے. احسن اقبال
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.