یونیورسٹی آف ویٹرنری اینڈاینیمل سائنسز لا ہور میں"اینڈ نو ٹ ،ما ئکروسا فٹ را ئٹنگ مینیو سکر پٹ " کے موضوع پر دو روزہ تربیتی ورکشاپ کا اختتام پذ یر

جمعہ 5 دسمبر 2014 20:37

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔5دسمبر 2014ء) یونیورسٹی آف ویٹرنری اینڈاینیمل سائنسز لا ہور میں گذشتہ روز"اینڈ نو ٹ ۔ما ئکروسا فٹ را ئٹنگ مینیو سکر پٹ " کے موضوع پر دو روزہ تربیتی ورکشاپ کا اختتام پذ یر ہو ئی ۔ و ا ئس چا نسلر پروفیسر ڈاکٹر طلعت نصیر پا شا نے اختتا می تقریب کی صدارت کی اور شر کا میں سر ٹیفیکیٹس تقسیم کیئے۔

(جاری ہے)

و ا ئس چا نسلر پروفیسر ڈاکٹر طلعت نصیر پا شا نے اپنے خطا ب میں کہاکہ اس قسم کی تر بیتی ور کشا پ کا انعقاد پو سٹ گر یجو یٹ سٹو ڈنٹس کی لکھنے کی صلا حیتو ں کو اجا گر کر نے کے حوا لے سے انتہا ئی مو زو ں ہے ۔

ایک طالب علم نے اپنے اظہا ر خیا ل میں وا ئس چا نسلر ڈاکٹر پا شا کی ز یر صدا رت ہو نے وا لی ایسی ور کشا پ کے انعقاد کو انتہا ئی انفو رمیٹو اور مو ثر قرا ر دیا جو کہ پی ایچ ڈی اور ایم فل کے سٹو ڈنٹس کے تھیسز اور اینڈ نو ٹ لکھنے کے لیئے سود مند ہے۔ اس مو قع پرپرو فیسر ڈاکٹر اظہر مقبو ل ، ڈاکٹر محمد اُ نیب کے علا وہ دیگر فکلٹی ممبرا ن اور طلبہ کی بہت بڑ ی تعداد نے شر کت کی۔

متعلقہ عنوان :