طالبات کی تعلیم ، ہم نصابی سرگرمیوں اور کھیلوں کے مقابلوں میں اعلی کارکردگی قابل فخرہے ۔ گورنمنٹ پوسٹ گریجویٹ کالج برائے خواتین سیٹلائٹ ٹاون کو یونیورسٹی کا درجہ دینے کے لئے ہر ممکن کوشش کی جائے گی،راجہ اشفاق سرور
ہفتہ 6 دسمبر 2014 17:40
راولپنڈی 6 دسمبر ( اُردو پوائنٹ تاز ترین اخبار۔ 06 دسمبر 2014ء) پنجاب کے وزیر محنت و افرادی قوت راجہ اشفاق سرور نے کہا ہے کہ طالبات کی تعلیم ، ہم نصابی سرگرمیوں اور کھیلوں کے مقابلوں میں اعلی کارکردگی قابل فخرہے ۔ گورنمنٹ پوسٹ گریجویٹ کالج برائے خواتین سیٹلائٹ ٹاون کو یونیورسٹی کا درجہ دینے کے لئے ہر ممکن کوشش کی جائے گی۔ انہوں نے یہ بات گورنمنٹ پوسٹ گریجویٹ کالج برائے خواتین سیٹلائٹ ٹاون میں کھیلوں کے مقابلوں میں امتیازی پوزیشن حاصل کرنے والے طالبات میں میڈل تقسیم کرنے کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کیا ۔
تقریب میں رکن قومی اسمبلی ملک ابرار احمد ،پاکستان مسلم لیگ (ن)کے رہنما ڈاکٹر جمال ناصر ، اراکین صوبائی اسمبلی راجہ محمد حنیف ، ملک افتخار احمد، زیب النساء اعوان ، ڈائریکٹر کالجز پروفیسر ہمایوں اقبال ، ڈپٹی ڈائریکٹر رانا جاوید اور کالج کی پرنسپل ڈاکٹر عالیہ سہیل خان کے علاوہ دیگر کالجز کے سربراہوں اور فکلٹی ممبران کے علاوہ پوسٹ گریجویٹ کالج کی اسسٹنٹ پروفیسر صفورا جبیں اور خواتین کھلاڑیوں نے شرکت کی۔(جاری ہے)
مزید قومی خبریں
-
پی ٹی آئی اور مولانا اکٹھے ہوگئے تو حکومت تین سے چار ماہ سے زیادہ نہیں چلے گی،فواد چودھری
-
اسٹیبلشمنٹ سے مذاکرات سب کے سامنے ہوں گے، کوئی پوشیدہ بات نہیں ہوگی، علی امین گنڈاپور
-
مرضی کے فیصلوں کیلئے ججوں پر دبائو بڑھایا جارہا ہے، شعیب شاہین
-
نارنگ منڈی، جہیز میں گاڑی نہ لانے کا رنج ، شوہر نے فائرنگ کر کے بیوی کو قتل کر دیا
-
وزیر اعلیٰ مریم نواز (کل )30 سے زائد فیلڈ ہسپتالوں کا افتتاح کریں گی
-
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کی زیر صدارت صوبائی کابینہ کااجلاس
-
فواد چوہدری کی حاضری معافی کی درخواست منظور
-
وزیر اعلی مریم نوازکی زیر صدارت اجلاس ، پنجاب انٹی گریٹڈ پبلک پراسیکیوشن سسٹم نافذ کرنے کا فیصلہ
-
خالد مقبول صدیقی کا نیشنل یونیورسٹی آف ٹیکنالوجی کا دورہ
-
پاکستان کرغزستان کے ساتھ تعلقات کو بہت اہمیت دیتا ہی: گورنر پنجاب محمد بلیغ الرحمان
-
شریف خاندان اور زرداری دونوں بادشاہت چاہتے ہیں، شیریں مزاری
-
عام انتخابات میں نیٹ ورک اور انٹرنیٹ معطل کرنا آزادی اظہار پر پابندی تھا، رپورٹ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.