ضلع خانیوال میں جاری تین روزہ انسداد پولیو مہم کے پہلے روز 1لاکھ61ہزار ایک سو ستر بچو ں کو پولیو ویکسین کے قطرے پلائے گئے
منگل 9 دسمبر 2014 13:18
خانیوال( اُردو پوائنٹ تاز ترین اخبار۔ 09 دسمبر 2014ء) ضلع خانیوال میں جاری تین روزہ انسداد پولیو مہم کے پہلے روز 1لاکھ61ہزار ایک سو ستر بچو ں کو پولیو ویکسین کے قطرے پلائے گئے ۔
(جاری ہے)
یہ بات قائم مقام ڈی سی او اشفاق احمد چوہدری کی صدارت میں پہلے روز کی پولیو مہم کی کارکردگی کا جائزہ لینے کے سلسلہ میں منعقدہ اجلاس میں بتائی گئی جس میں ای ڈی او ہیلتھ ڈاکٹر شاہد اقبال ‘ڈی ایم او صہیب اقبال ‘ڈی او ہیلتھ ڈاکٹر محمدیوسف سمرا‘نمائندہ ڈبلیو ایچ او ڈاکٹر یاسر نواز ‘ڈسٹرکٹ سرولینس کوآڈینٹر ڈاکٹر سجاد سیال ‘ڈاکٹر حسن پراچہ ‘ڈاکٹر آصف جاوید سمیت اٹھائیس یونین کونسل میڈیکل آفیسر ز نے شرکت کی ۔
اجلا س میں بتایا گیا کہ پہلے روز کی انسداد پولیو مہم کا ٹارگٹ 1063302بچے تھے پولیو ٹیمو ں نے 161170بچوں کو پولیو ویکسین کے قطرے پلا کر ننانوے فیصد ٹارگٹ حاصل کیا جن میں 5612نان اویل ایبل اور چارریفوزل شامل ہیں ۔قائم مقام ڈی سی او اشفاق احمد چوہدری نے محکمہ صحت کے افسران کو ہدایت کی کہ وہ انسداد پولیو مہم کے دوران اہداف کو سو فیصد یقینی بنائیں تاکہ اس خطرناک بیماری کا خاتمہ کیا جاسکے ۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
لاہور ، بدنام زمانہ ڈکیت گینگ کے 2ارکان گرفتار
-
پاکستان امن کا گہوارہ نہ بنا تو ترقی وخوشحالی کے تمام تر خواب شرمندہ تعبیر نہیں ہوسکیں گے‘احسن اقبال
-
امن کے بغیر پائیدار ترقی اور خوشحالی ممکن نہیں ، وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی و ترقی یونیورسٹی آف نارووال میں کانفرنس سے خطاب
-
خیبر،جمرود پولیس کی کارروائی، 2ملزمان گرفتار
-
وزیراعظم یوتھ پروگرام کا مقصد نوجوانوں کی صلاحیتوں کومناسب پلیٹ فارم مہیا کرکے ملک کو معاشی ترقی کی راہ پر گامزن کرنا ہے، رانا مشہود احمد خان
-
احسن اقبال کی عام انتخابات میں کامیابی کے نوٹیفیکیشن کو کالعدم قرار دینے کی درخواست پر فریقین کو نوٹس جاری
-
وزارت آئی ٹی نوجوانوں کی ترقی کیلئے کوشاں ہے، شنزہ فاطمہ
-
10مئی کے بعد غیر رجسٹرڈ گاڑیوں کو تحویل میں لے لیا جائے گا، شرجیل میمن
-
پی ٹی آئی خواتین رہنماوں صنم جاوید اور عالیہ حمزہ کے جوڈیشل ریمانڈ میں توسیع
-
متنازع ٹویٹس کیس میں اعظم سواتی کی عبوری ضمانت میں 15 مئی تک توسیع
-
وفاقی وزراء محسن نقوی اور خواجہ محمد آصف کا سیالکوٹ ائیر پورٹ کا دورہ ، بیرون ملک جانے والے مسافروں کے لئے موجود سہولتوں پر عدم اطمینان کا اظہار ، فوری سہولیات فراہم کرنے کی ہدایت
-
وزیراعظم کے وژن کے مطابق نوجوانوں کی تعلیم و تربیت کے لئے اقدامات کئے جا رہے ہیں ، رانا مشہود احمد خان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.