لاہور(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔9دسمبر 2014ء) آصف علی زرداری اور بلاول بھٹو کے اختلافات شدت اختیار کر گئے۔ اختلافات کی بنیادی وجہ مظفر ٹپی اور فریال تالپور کی پارٹی امور میں مداخلت نکلی باقی وزیراعلیٰ سندھ سید قائم علی شاہ اور قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف سید خورشید شاہ بھی بلاول بھٹو کی ناپسندیدہ شخصیات ہیں جبکہ آصف علی زرداری نے آئندہ بلاول بھٹو کو پارٹی امور سے دور رکھنے کا فیصلہ کر لیا ہے۔
ذرائع کے مطابق بلاول بھٹو پارٹی کو بے نظیر بھٹو شہید کے مشن کے مطابق چلانا اور ان کے ساتھیوں کو ساتھ لے کر چلنا چاہتے ہیں اور پارٹی کا فرینڈلی اپوزیشن کا تاثر دور کرنا بھی ان کی ترجیح ہے جبکہ اس کے مقابلے میں آصف علی زرداری اب بھی مفاہمتی سیاست کرنا چاہتے ہیں ذرائع کے مطابق بلاول بھٹو متعدد رہنماﺅں کی کرپشن کی وجہ سے بھی نالاں دکھائی دیتے ہیں اس تمام صورتحال کے بعد بلاول بھٹو نے فیصلہ کیا ہے کہ وہ بے نظیر بھٹو شہید کے پرانے ساتھیوں کو ساتھ ملانے کیلئے بہت جلد اس حوالے سے باقاعدہ رابطوں کا سلسلہ شروع کریں گے۔بلاول اور زرداری میں اختلافات شدت اختیار کر گئے
منگل 9 دسمبر 2014 15:02
(جاری ہے)
مزید اہم خبریں
-
وائنسٹین کی سزاؤں کا خاتمہ زیادتی کا شکار خواتین کے لیے پریشان کن
-
ہماری جماعت کسی سے معافی نہیں مانگے گی
-
ہر اس مسئلے پر جوڈیشل کمیشن بننا چاہئے جہاں طاقت کے بل پر آئین قانون کی پامالی ہوئی
-
وولکر ترک کا روس سے صحافیوں پر جبروستم ختم کرنے کا مطالبہ
-
ہیٹ ویو سے پریشان شہریوں کیلئے ٹھنڈی ٹھنڈی خوشخبری
-
9 مئی کے ملزمان کو ایک سال بعد بھی کٹہرے میں کھڑا نہیں کیا گیاتو کس نے منع کیا؟
-
گوتیرش کا اسرائیل اور حماس سے جنگ بندی پر اتفاق کرنے کی اپیل
-
بعض طاقتیں بلوچستان اور ملک میں استحکام نہیں چاہتیں‘بلوچستان کے مستقبل کا لائحہ عمل طے کرنے کے لیے تمام سیاسی قوتوں سے بات چیت کریں گے.صدر آصف زرداری
-
لاہور میٹرو بس پر ڈیزل کے نرخوں میں اضافے کا بوجھ بڑھنے لگا
-
9 مئی کرنے اور کروانے والوں کو آئین کے مطابق سزا دینا ہوگی،ترجمان پاک فوج
-
پاکستان کو عالمی بینک سے 8 ارب ڈالرز ملنے کی توقع
-
نواز شریف چاہتے تھے کہ ن لیگ اپوزیشن میں آ کر بیٹھے ، حکومت پی ٹی آئی کو دیدی جائے،مولانا فضل الرحمان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.