ڈی سی او قصور کا شہر کے مختلف علاقوں کا دورہ ‘پولیو قطرے پلانے والی ٹیموں کی کارکردگی کا جائزہ لیا
منگل 9 دسمبر 2014 17:50
قصور(اُردو پوائنٹ تاز ترین اخبار۔ 09 دسمبر 2014ء)ڈی سی اوقصور عدنان ارشد اولکھ کا ضلع قصور میں جاری تین روزہ پولیو مہم کا جائزہ لینے کیلئے شہر کے مختلف علاقوں کا دورہ ‘بچوں کو پولیو قطرے بھی پلائے اور ہیلتھ ٹیموں کی کارکردگی کا جائزہ لیا ۔
(جاری ہے)
گزشتہ روز ڈی سی او قصور عدنان ارشد اولکھ نے جاری پولیو مہم کو کامیاب بنانے کیلئے شہر بھر میں قائم پولیو کیمپوں ‘محکمہ ہیلتھ کی پولیو قطرے پلانے والی ٹیموں اور خصوصاً سیکورٹی انتظامات کی کارکردگی کا تفصیلاًجائزہ لیا ۔
اس موقع پر انکے ہمراہ ایڈیشنل ڈسٹرکٹ کلکٹر محمد شاہد ، ڈپٹی ڈسٹرکٹ ہیلتھ آفیسر ڈاکٹر عبدالناصر گوہر ، میڈیا کے نمائندے اور دیگر بھی موجود تھے ۔ ڈی سی او قصور عدنان ارشد اولکھ نے پولیو ٹیموں کو خصوصی ہدایت کی کہ وہ اپنا 100فیصد ٹارگٹ کا حصول ہر صورت یقینی بنائیں ۔مزید قومی خبریں
-
پی ٹی آئی اور مولانا اکٹھے ہوگئے تو حکومت تین سے چار ماہ سے زیادہ نہیں چلے گی،فواد چودھری
-
اسٹیبلشمنٹ سے مذاکرات سب کے سامنے ہوں گے، کوئی پوشیدہ بات نہیں ہوگی، علی امین گنڈاپور
-
مرضی کے فیصلوں کیلئے ججوں پر دبائو بڑھایا جارہا ہے، شعیب شاہین
-
نارنگ منڈی، جہیز میں گاڑی نہ لانے کا رنج ، شوہر نے فائرنگ کر کے بیوی کو قتل کر دیا
-
وزیر اعلیٰ مریم نواز (کل )30 سے زائد فیلڈ ہسپتالوں کا افتتاح کریں گی
-
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کی زیر صدارت صوبائی کابینہ کااجلاس
-
فواد چوہدری کی حاضری معافی کی درخواست منظور
-
وزیر اعلی مریم نوازکی زیر صدارت اجلاس ، پنجاب انٹی گریٹڈ پبلک پراسیکیوشن سسٹم نافذ کرنے کا فیصلہ
-
خالد مقبول صدیقی کا نیشنل یونیورسٹی آف ٹیکنالوجی کا دورہ
-
پاکستان کرغزستان کے ساتھ تعلقات کو بہت اہمیت دیتا ہی: گورنر پنجاب محمد بلیغ الرحمان
-
شریف خاندان اور زرداری دونوں بادشاہت چاہتے ہیں، شیریں مزاری
-
عام انتخابات میں نیٹ ورک اور انٹرنیٹ معطل کرنا آزادی اظہار پر پابندی تھا، رپورٹ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.