ڈاکٹر طاہرالقادری نے پوری دنیا میں امن کے قیام کے لئے اہم کرداراداکیا،اجمل چوہدری،
پوری قوم کو آئین اور قانون کاشعور دیا،ابراررضاایڈووکیٹ ڈاکٹر طاہرالقادری کی صحت یابی اور درازی عمر کے لئے منعقدہ دعائیہ تقریب کے موقع پر اجتماعی دعا و خطابات
منگل 9 دسمبر 2014 21:09
اسلام آباد( اُردو پوائنٹ تاز ترین اخبار۔ 09 دسمبر 2014ء) پاکستان عوامی تحریک کے رہنما اجمل چوہدری،ابراررضاایدووکیٹ ،عرفان طاہر غلام علی خان نے کہا ہے کہ ڈاکٹر طاہرالقادری پوری دنیا میں اسلام کی حقیقی ترجمانی اور قیام امن کے لئے بے پایاں خدمات سرانجام دینے کے ساتھ ساتھ پوری پاکستانی قوم کو آئین اور قانون کاشعور دیا۔ان خیالات کااظہار انہوں نے گزشتہ روز ڈاکٹر طاہرالقادری کی صحت یابی اور درازی عمر کے لئے منعقدہ تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کیا۔
اس موقع پر عرفان طاہر،سفیان صابر،احسان اللہ ایڈووکیٹ،احمد یار ایڈووکیٹ،فاروق بٹ،عثمان بٹ،اور دیگر بھی موجود تھے۔انہوں نے کہا کہ ڈاکٹر طاہرالقادری پوری قوم کے مسیحا ہیں پوری قوم کی دعائیں ان کے ساتھ ہیں۔انہوں نے کہا کہ ڈاکٹر طاہرالقادری جلد صحت یاب ہوکر واپسی پر انقلابی تحریک کاآغاز وہیں سے کریں گے اور غریب عوام کے حقوق دلانے کی انقلابی تحریک کومنزل تک پہنچا کر دم لیں گے۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
عوام کیلئے مہنگائی کا ایک اور "تحفہ"، بجلی مہنگی کر دی گئی
-
انصاف اس طرح ہونا چاہیے جیسا قانون کہتا ہے،چیف جسٹس نے اپنا اختیار کم کر کے پارلیمنٹ کی بالادستی کو تسلیم کیا‘ اعظم نذیر تارڑ
-
حکومت کا کام دعویٰ کرنا نہیں، کام کر کے دکھانا ہے، شاہد خاقان عباسی
-
علی امین گنڈاپور پختونوں کے نام پر دھبہ اور غیرت پر سوالیہ نشان ہے
-
وفاقی وزیرداخلہ کی چینی قونصل جنرل سے ملاقات، دوطرفہ تعاون وچینی شہریوں کی سکیورٹی پر تبادلہ خیال
-
وزیرخارجہ کا اقتصادی سفارت کاری اور بیرون ممالک کے ساتھ سرمایہ کاری کے تعلقات کو فروغ دینے کی کوششوں کی ضرورت پر زور
-
بانی چئیرمین نے اسٹیبلشمنٹ اور سیاسی جماعتوں سے مذاکرات کی اجازت دے دی
-
8 فروری کو پِک اینڈ چُوز ہوا لیکن اداروں کے سربراہان ملوث نہیں تھے
-
اگر 9 مئی والوں سے مذاکرات ہوئے تو پھر آئندبڑا سانحہ ہوسکتا ہے
-
چین میں پاکستان کیلئے تیار ہونے والی پہلی ہنگور کلاس آبدوز کا افتتاح
-
غیر قانونی بھرتیاں کیس، پرویزالٰہی کی درخواست ضمانت 2مئی کو سماعت کیلئے مقرر
-
نوجوانوں کیلئے متعین کوٹے پر عملدرآمد یقینی بنایا جائے ،وزیراعلیٰ گلگت بلتستان کا وزیراعظم شہباز شریف کو خط
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.