پاکستان سے افغانستان کو گندم کی ایکسپورٹ بند
بدھ 10 دسمبر 2014 14:08
سرگودھا (اُردو پوائنٹ تاز ترین اخبار۔ 10 دسمبر 2014ء) افغانستان کو گندم کی ایکسپورٹ بند ہونے کی وجہ سے لاکھوں ٹن گندم حکومتی گوداموں میں پڑی ہے اور نئے سیزن کی گندم مارکیٹ میں آنے کے بعد گندم کی خریداری مشکل ہوجائے گی جس سے کسانوں کو نقصان اورکسانوں کے کھیتوں اور گوداموں میں پڑی لاکھوں ٹن گندم ضائع ہونے کا خطرہ پیدا ہوجائے گا ۔ان خیالات کا اظہار پنجاب فلور ملز ایسوسی ایشن کے سابق چیئرمین ‘معین انڈسٹری سرگودھا کے چیف ایگزیکٹو میاں ندیم ناصر نے صحافیوں سے بات چیت کرتے ہوئے کیا ۔
انہوں نے کہا کہ حکومت نے گندم کی فراہمی کیلئے لبرل سسٹم بحال کردیا ہے اور اب تمام فلور ملز جتنی چاہئیں گندم خرید سکتی ہیں انہوں نے کہا کہ پنجاب سے سندھ گندم بھجوانے پر سندھ حکومت نے پابند ی لگا دی ہے حکومت پنجاب سالانہ تقریبا اڑتیس لاکھ ٹن گندم خریدتی ہے پنجاب حکومت نے گندم کی قیمت میں فی من پچاس روپے کم کرنے کا فیصلہ کرلیا ہے جس سے فی من گندم کی قیمت 1350روپے سے کم ہوکر 1280روپے ہوجائیگی اس ضمن میں سمری وزیر اعلیٰ پنجاب میاں شہباز شریف کو بھجوادی گئی ہے ۔(جاری ہے)
مزید اہم خبریں
-
’’آئی کیوب قمر‘‘خلا میں پاکستان کا پہلا قدم ہے،وزیراعظم شہبازشریف کی چاند پر پاکستان کا پہلا سیٹلائٹ بھجوانے پر قوم اور سائنسدانوں کو مبارکباد
-
اسحاق ڈار کی نائب وزیراعظم تعیناتی کیخلاف درخواست پر دلائل طلب مزیدسماعت16مئی تک ملتوی
-
سپیکر قومی اسمبلی کا چلاش میں بس حادثے میں قیمتی جانی نقصان پر اظہارافسوس
-
چیئرمین سینیٹ کامتحدہ عرب امارات کے صدر کے چچا شیخ طہنون بن محمد النہیان کے انتقال پراظہارتعزیت
-
وزیرداخلہ محسن نقوی کا چلاس بس حادثے میں قیمتی انسانی جانوں کے ضیاع پرافسوس کا اظہار
-
وزیراعظم کا شاہراہ قراقرم پر چلاس کے قریب بس حادثے میں قیمتی جانوں کے نقصان پراظہارافسوس
-
صدرکا چلاس کے قریب بس حادثے میں قیمتی جانی نقصان پر اظہار افسوس
-
اسحاق ڈار کی 15 ویں اسلامی سربراہی اجلاس کی تیاری کیلئے وزرائے خارجہ کے اجلاس میں شرکت، پاکستان بیورو آف وزرائے خارجہ کی تیاری کے اجلاس کا نائب صدر منتخب
-
وزیرداخلہ اور وزیر ایوی ایشن و دفاع خو اجہ محمد آصف کاعلامہ اقبال ایئرپورٹ لاہور کادورہ، مسافروں کے لئے سہولتوں میں اضافے کی ہدایت
-
دورہ ِ سعودی عرب کی بہترین تیاری کیلئے تمام متعلقہ وزراء اور افسران کی کوششیں قابل تحسین ہیں،وزیر اعظم
-
جو لوگ ہمارے مینڈیٹ چور ہیں ان کے علاوہ سب سے بات ہو گی،بیر سٹر گوہر
-
سعودی عرب ، متحدہ عرب امارات اورمغربی ایشیا کے دیگرممالک کے ساتھ پاکستان کے تجارتی خسارہ میں نمایاں کمی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.