اسلام مخلوق خدا کے حقوق کا سب سے بڑا محافظ ہے،حافظ محمد طاہر محمود اشرفی ،
مذہب ، رنگ ، نسل ، صوبائیت اور لسانیت کی بنیاد پر انسانوں کو حقوق سے محروم کیا جا رہا ہے
بدھ 10 دسمبر 2014 19:45
لاہور(اُردو پوائنٹ تاز ترین اخبار۔ 10 دسمبر 2014ء) پاکستان علماء کونسل کے مرکزی چیئرمین حافظ محمد طاہر محمود اشرفی نے کہا ہے کہ اسلام مخلوق خدا کے حقوق کا سب سے بڑا محافظ ہے ۔ رسول اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کا خطبہ حجتہ الوداع مخلوق خدا کے حقوق کا سب سے بڑا محافظ ہے ۔ یہ بات انہوں نے انسانی حقوق کے موضوع پر ہونے والے سیمینار سے خطاب کرتے ہوئے کہی ۔
انہوں نے کہا کہ انسانیت کے احترام کا جو درس دین اسلام نے دیا ہے آج ہم اسے بھولتے چلے جا رہے ہیں اور یہی وجہ ہے کہ آج انسان ، انسان کے ہاتھوں مشق ستم بنا ہوا ہے ۔ انہوں نے کہا کہ اسلام نے صرف انسانوں کے ہی نہیں اللہ کی تمام مخلوق کے حقوق کے تحفظ کا حکم دیا ہے اور آج اس حکم کے عملی نفاذ کی ضرورت ہے ۔ انہوں نے کہا کہ آج ہم دور جاہلیت کی طرف بڑھ رہے ہیں اور دور جاہلیت کی طرح ہی بیٹی پیدا ہونے پر ماں اور بیٹی کو قتل کیا جا رہا ہے ۔(جاری ہے)
مزید اہم خبریں
-
وائنسٹین کی سزاؤں کا خاتمہ زیادتی کا شکار خواتین کے لیے پریشان کن
-
ہماری جماعت کسی سے معافی نہیں مانگے گی
-
ہر اس مسئلے پر جوڈیشل کمیشن بننا چاہئے جہاں طاقت کے بل پر آئین قانون کی پامالی ہوئی
-
وولکر ترک کا روس سے صحافیوں پر جبروستم ختم کرنے کا مطالبہ
-
ہیٹ ویو سے پریشان شہریوں کیلئے ٹھنڈی ٹھنڈی خوشخبری
-
9 مئی کے ملزمان کو ایک سال بعد بھی کٹہرے میں کھڑا نہیں کیا گیاتو کس نے منع کیا؟
-
گوتیرش کا اسرائیل اور حماس سے جنگ بندی پر اتفاق کرنے کی اپیل
-
بعض طاقتیں بلوچستان اور ملک میں استحکام نہیں چاہتیں‘بلوچستان کے مستقبل کا لائحہ عمل طے کرنے کے لیے تمام سیاسی قوتوں سے بات چیت کریں گے.صدر آصف زرداری
-
لاہور میٹرو بس پر ڈیزل کے نرخوں میں اضافے کا بوجھ بڑھنے لگا
-
9 مئی کرنے اور کروانے والوں کو آئین کے مطابق سزا دینا ہوگی،ترجمان پاک فوج
-
پاکستان کو عالمی بینک سے 8 ارب ڈالرز ملنے کی توقع
-
نواز شریف چاہتے تھے کہ ن لیگ اپوزیشن میں آ کر بیٹھے ، حکومت پی ٹی آئی کو دیدی جائے،مولانا فضل الرحمان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.