پنجاب ایجوکیشن فاؤنڈیشن کے ذہین طالبعلموں کوسکالر شپ دینے کی تقریب کل منعقد ہو گی

جمعرات 11 دسمبر 2014 17:15

لاہور ( اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 11 دسمبر 2014ء) پنجاب ایجوکیشن فاؤنڈیشن کے نمایاں کارکردگی کے حامل طالبعلموں میں سکالر شپ تقسیم کرنے کی تقریب کلجمعہ 11بجے ایک مقامی ہال میں منعقد ہو گی۔

(جاری ہے)

ایم ڈی پیف ڈاکٹر انیلہ سلمان مہما ن خصوصی ہونگی۔ تقریب کا اہتمام "دیا پاکستان "اور دبئی بیسڈ فرم" پیل فرسٹ "کے اشتراک سے کیا گیا ہے۔

متعلقہ عنوان :