سید سرور چشتی سجادہ نشین اجمیر شریف کراچی پہنچ گئے

جمعرات 11 دسمبر 2014 17:34

کراچی (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 11 دسمبر 2014ء) سید سرور چشتی سجادہ نشین اجمیر شریف کراچی پہنچ گئے وہ 12 دسمبر جمعہ کی نماز تحریک منہاج القرآن سندھ کے صوبائی مرکز دعوت و تربیت جامع مسجد رحمانیہ طارق روڈ میں ادا کرینگے بعد ازاں تحریک سندھ کے سر پرست ڈاکٹر خواجہ محمد اشرف کی جانب سے انکے اعزاز میں منہاج القرآن کانفرنس ہال میں ظہرانہ دیا جائے گا۔

(جاری ہے)

سید سرور چشتی نماز جمعہ کے بعد گنبد خضرا کے موڈل کا افتتاح فرمائیں گے۔

متعلقہ عنوان :