پراونشل ایمرجنسی آپریشن سینٹربرائے انسداد پولیو قائم کر دیا گیا ،
مشیر صحت خواجہ سلمان رفیق اور سیکرٹری صحت نے انٹر نیشنل ڈویلپمنٹ پارٹنرز کے ہمراہ سینٹر کا افتتاح کیا
جمعرات 11 دسمبر 2014 20:03
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔11دسمبر 2014ء ) صوبہ پنجاب میں انسداد پولیو کے لئے جاری اقدامات اور منصوبہ بندی کو زیادہ موثر بنانے ، ڈسٹرکٹ کی سطح پر انسداد پولیو کی سرگرمیوں کی نگرانی اور مرکز و دیگر صوبوں سے قریبی رابطہ کے لئے پراونشل ایمرجنسی آپریشن سینٹر فار پولیو اراڈیکشن قائم کر دیا گیا ہے جس کا باضابطہ افتتاح مشیر صحت خواجہ سلمان رفیق نے کیا - سیکرٹری صحت پنجاب جواد رفیق ملک، ڈائریکٹر جنرل ہیلتھ ڈاکٹر زاہد پرویز ، عالمی ادارہ صحت ، بل اینڈ ملنڈا گیٹس فاؤنڈیشن ، یونیسف ، روٹری کلب کے نمائندوں ، محکمہ صحت کے افسران ،منتخب عوامی نمائندوں او رپارلیمانی سیکرٹری صحت خواجہ عمران نذیر نے افتتاحی تقریب میں شرکت کی ۔
خواجہ سلمان رفیق نے اس موقع پر کہا کہ اگرچہ پنجاب میں وزیر اعلی محمد شہباز شریف اور چیف سیکرٹری نوید اکرم چیمہ کی جانب سے انسداد پولیو کے اقدامات کی مسلسل مانیٹرنگ اور تمام سٹیک ہولڈرز کی مسلسل محنت کے نتیجہ میں صورتحال کافی بہتر جا رہی ہے اور قومی سطح پر 276 پولیو کیسز میں سے پنجاب میں صرف 3 کیسز ہوئے ہیں تاہم پولیو کے ایک کیس کا ہونا بھی سب کے لئے باعث تشویش ہے ۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
یو این جنرل اسمبلی: ہر سال 24 مئی کو یوم مارخور منانے کا فیصلہ
-
ملک میں بارشوں کا نیا سلسلہ داخل ہو گیا
-
اگر ملک چلانا ہے تو پھر نیب کے ادارے کو ختم کرنا پڑے گا
-
مشرقی افریقہ: بارشوں اور سیلاب کے دوران یو این امدادی کارروائیاں جاری
-
ایکسٹینشن بربادی کا راستہ ہے
-
سچ یہ ہے کہ یہ الیکشن تحریک انصاف جیت چکی
-
ملک میں رواں سال کی پہلی ہیٹ ویو کا الرٹ جاری
-
اگر میں نے فارم 47 کی بات کی تو ن لیگ منہ نہیں چھپا سکے گی
-
وزیرخزانہ کی ایف بی آرکو محصولات وصولی کا ہدف حاصل کرنے کیلئے ہر ممکن کوشش کی ہدایت
-
گندم اور چینی کا بحران پیدا کرنے کی ایک پوری اکانومی ہے
-
وزیراعظم محمد شہباز شریف سے چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کی ملاقات
-
سندھ حکومت سٹنٹنگ سمیت ہر قسم کی غذائی قلت کے خاتمے کیلئے اقدامات کر رہی ہے، وزیراعلیٰ سندھ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.