ایل پی جی:فی کلو پر 20روپے کا اضافہ ، گھریلو سلنڈر250 روپے مہنگا
ہفتہ 13 دسمبر 2014 21:44
کراچی(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔13دسمبر۔2014ء) ایل پی جی کی قیمت میں 20 روپے فی کلو اضافہ کر دیا گیا، گھریلو سلنڈر 250 جبکہ کمرشل سلنڈر ایک ہزار روپے مہنگا ہو گیا۔
(جاری ہے)
ایل پی جی ڈسٹری بیوٹرز ایسوسی ایشن کے چیئرمین عرفان کھوکھر کے مطابق کراچی میں ایل پی جی کی نئی قیمت 120 روپے ،لاہور، گوجرانوالہ، گجرات، فیصل آباد، سیالکوٹ ، حیدرآباد ،سکھر 135 ،میرپور، ملتان، بہاولپور، ڈی جی خان، کوہاٹ ، پشاور، بنوں میں 140، راولپنڈی اسلام آباد 155 جبکہ مری، نتھیاگلی، مظفرآباد، باغ اور فاٹا میں 160 روپے فی کلو ہو گی۔
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
یو این جنرل اسمبلی: ہر سال 24 مئی کو یوم مارخور منانے کا فیصلہ
-
ملک میں بارشوں کا نیا سلسلہ داخل ہو گیا
-
اگر ملک چلانا ہے تو پھر نیب کے ادارے کو ختم کرنا پڑے گا
-
مشرقی افریقہ: بارشوں اور سیلاب کے دوران یو این امدادی کارروائیاں جاری
-
ایکسٹینشن بربادی کا راستہ ہے
-
سچ یہ ہے کہ یہ الیکشن تحریک انصاف جیت چکی
-
ملک میں رواں سال کی پہلی ہیٹ ویو کا الرٹ جاری
-
اگر میں نے فارم 47 کی بات کی تو ن لیگ منہ نہیں چھپا سکے گی
-
وزیرخزانہ کی ایف بی آرکو محصولات وصولی کا ہدف حاصل کرنے کیلئے ہر ممکن کوشش کی ہدایت
-
گندم اور چینی کا بحران پیدا کرنے کی ایک پوری اکانومی ہے
-
وزیراعظم محمد شہباز شریف سے چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کی ملاقات
-
سندھ حکومت سٹنٹنگ سمیت ہر قسم کی غذائی قلت کے خاتمے کیلئے اقدامات کر رہی ہے، وزیراعلیٰ سندھ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.