طالبان ہوں یا داعش مسئلے کا حل پاکستان کے پاس ہے‘جنرل حمید گل
حکومت کا ٹیکنیکل مینڈیٹ پہلے ہی مشکوک تھا اخلاقی مینڈیٹ بھی جاتا رہا‘انٹرویو
اتوار 14 دسمبر 2014 13:52
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتاز ترین ۔ 14دسمبر 2014ء) آئی ایس آئی کے سابق سربراہ لیفٹیننٹ جنرل (ر) حمید گل نے کہا ہے کہ طالبان ہوں یا داعش مسئلے کا حل پاکستان کے پاس ہے‘ حکومت کا ٹیکنیکل مینڈیٹ پہلے ہی مشکوک تھا اخلاقی مینڈیٹ بھی جاتا رہا‘ افغان جہاد کا آغاز 1974ء میں ہی ہوگیا تھا۔
(جاری ہے)
ایک انٹرویو میں انہوں نے مزید کہا کہ امریکہ نے ہمارے ساتھ چالبازی کی ہم سابق وزیراعظم جونیجو کی منت کرتے رہے کہ آپ جنیوا معاہدے پر دستخط نہ کریں۔
اس پر بہت جھگڑا ہوا اور جونیجو کی حکومت چلی گئی۔ ہتھیاروں کے ملنے اور رابطے کمزور کرنے پر اور بھی نقصان ہوا۔ پہلے جان بوجھ کر افغانستان سے ہیروئن کی سمگلنگ کی خبریں چلا کرتی تھیں اب نہیں چلتیں۔ ضیاء الحق کو امریکی صدر جمی کارٹر نے 400 ملین ڈالر امداد کی پیشکش کی جسے ضیاء الحق نے مونگ پھلی کے دانے کے برابر قرار دیا جس پر الباما ریاست غصے میں آگئی کیونکہ وہاں مونگ پھلی زیادہ پیدا ہوتی تھیمزید قومی خبریں
-
حکومت کی اقتصادی حکمت عملی میں صنعتی ترقی اور برآمدات کا فروغ اولیں ترجیح ہے، بجٹ میں صنعتی پالیسی لا رہے ہیں‘رانا تنویر حسین
-
وزیرِاعلی سندھ نے پیپلزبس سروس آٹو میٹڈ فیئر کلکشن سسٹم کا افتتاح کر دیا
-
حکومت کسانوں، گندم کے مسئلے پر بہت فکر مند ہے‘ احسن اقبال
-
وزیراعلیٰ مریم نوازشریف کا راجن پور میں 8 سالہ بچی سے زیادتی کے واقعہ کا نوٹس
-
پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائن آمدہ حج سیزن کے دوران تقریبا ً34 ہزار عازمین حج کو 170 پروازوں کے ذریعے حجازمقدس پہنچائے گی
-
وزیرمواصلات عبدالعلیم خان کا سمبڑیال کھاریاں موٹروے کا فضائی دورہ
-
9 مئی واقعات کی شفاف تحقیقات کے بغیرملک آگے نہیں بڑھ سکتا ، زرتاج گل
-
کلر کہار، ڈرائیور اپنے کی ٹریکٹر کی زد میں آ کر جاں بحق
-
9 مئی: عمرسرفرازچیمہ کی درخواست ضمانت پرسرکاری وکیل سے دلائل طلب
-
9 مئی : ڈاکٹر یاسمین راشد کی ضمانت کی درخواستوں پر پراسیکیوشن کو کل تک مہلت
-
ٹرانسپورٹرز کے جائز مسائل حل کئے جائیں گے ،انسداد سمگلنگ کارروائی جاری رہے گی ،میرسرفرا زبگٹی
-
گورننس کی بہتری کیلئے اقدامات اٹھا ئے جا رہے ہیں ،سول سروسز کے تمام گروپس کو ساتھ دینا ہوگا،وزیر اعلی بلوچستان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.