شمسی توانائی کے ذریعے ملک میں توانائی کے شعبے میں انقلاب برپا کیا جا سکتا ہے ، سید نیئر حسین بخاری
منگل 16 دسمبر 2014 17:52
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 16 دسمبر 2014ء)چیئر مین سینیٹ سید نیئر حسین بخاری نے کہا ہے کہ شمسی توانائی کے ذریعے ملک میں توانائی کے شعبے میں انقلاب برپا کیا جا سکتا ہے ،حکومتی سطح پر ایسے اقدامات کئے جائیں جن سے شمسی توانائی کے شعبے کو مزید تقویت ملے تاکہ توانائی بحران کے باعث پریشان حال عوام کو اس کا زیادہ سے زیادہ فائدہ پہنچے۔
انہوں نے یہ بات سرکاری ٹی وی کو انٹرویو اور اپنی رہائشگاہ پر اینگلی سولر کے نمائندوں سے ملاقات کے دوران گفتگو کرتے ہوئے کیا ۔ چیئرمین سینیٹ نے کہا کہ پاکستان توانائی کے شدید بحران سے دوچار ہے جس کے معیشت اور صنعتی پیداور پر منفی اثرات مرتب ہوئے ہیں چار سے 6ہزار میگا واٹ بجلی کی کمی کا سامنا ہے جس کیلئے ضروری ہے کہ توانائی کے متبادل ذرائع پر انحصار بڑھایا جائے تاکہ بحران پر جلد قابو پایا جا سکے۔(جاری ہے)
مزید اہم خبریں
-
میرٹ اور قابلیت کی بنیاد پر افسران کی تعیناتی، وزیر اعلیٰ مریم نواز شریف متحرک،خود انٹرویوز کئے
-
اصل میں پی ٹی آئی کے مذاکرات کا نام این آراو لینا ہے
-
پی ٹی آئی کی جانب سے مذاکرات کی کوشش کی گئی تھی لیکن کوئی رسپانس نہیں آیا
-
سفیرپاکستان فیصل نیاز ترمذی کا ابوظہبی میں جاری بین الاقوامی کتاب میلے کا دورہ
-
نوازشریف ، شہبازشریف ،بلاول سے کہتا ہوں اقتدار چھوڑو، آؤ ! اکٹھے عوام میں جاتے ہیں
-
نائب وزیراعظم محمد اسحاق ڈارکی ورلڈ اکنامک فورم کے اجلاس کے موقع پر سعودی وزیر توانائی شہزادہ عبدالعزیز بن سلمان سے ملاقات
-
ضلع خیبر میں سکیورٹی فورسز کا آپریشن، 4 دہشتگرد مارے گئے
-
پنجاب میں عام تعطیل کا اعلان
-
گلگت بلتستان میں پن بجلی کی بے پناہ صلاحیت کو ترقی کیلئے استعمال کرنے کی ضرورت ہے، صدر مملکت آصف علی زرداری کی گلگت بلتستان کے گورنر اور وزیر اعلیٰ سے ملاقات میں گفتگو
-
وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی کا پاسپورٹ آفس کا دورہ ، شہریوں سے مسائل دریافت کئے
-
عام انتخابات میں شب خون مارا گیا، الیکشن کمیشن کو پہلے سے فارم 47 لکھ کر دیئے گئے
-
جلسہ کرنا پی ٹی آئی کا آئینی حق ہے، اسد قیصر کے مطالبے کی حمایت کرتا ہوں
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.