چوتھا ون ڈے: نیوزی لینڈ کی جانب سے پاکستان کو 300 رنز کا ہدف
بدھ 17 دسمبر 2014 20:20
ابوظہبی(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔17دسمبر۔2014ء) نیوزی لینڈ اورپاکستان کے درمیان جاری چوتھے ون ڈے میچ میں نیوزی لینڈ نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے مقررہ 50 اوورز میں 5 وکٹوں کے نقصان پر 299 رنز بنا لیے ہیں جبکہ پاکستان کو جیت کے لیے 300 رنز کا ہدف دے دیا ہے۔نیوزی لینڈ کی جانب سے بہترین بلے بازی کرتے ہوئے ویلم سن نے 123 رنز بنائے جبکہ گپٹل 58 رنز بنا کر نمایاں رہے۔
اس سے قبل نیوزی لینڈ نے ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ کیا تو گپٹل اور براؤنلی نے اننگز کا آغاز سنبھل کر کیا اور 81 رنز کی پارٹنر شب مکمل کی۔ براوٗنلی48 گیندوں پر 42 رنز بنا کر پاکستانی کپتان شاہد آفریدی کی گیند پر عمراکمل کے ہاتھوں کیچ پکڑے جانے پر آؤٹ قرار پائے جبکہ تئیسویں اوور میں گپٹل بھی سہیل تنویر کی گیند پر وکٹ کیپر سرفراز احمد کے ہاتھوں کیچ آؤٹ ہوئے۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید کھیلوں کی خبریں
-
پاکستان کا 13 سال بعد ٹرافی جیتنے کا خواب چکنا چور
-
بابر اعظم زمبابوے، افغانستان اور آئرلینڈ سے ہارنے والے پہلے پاکستانی کپتان بن گئے
-
جیمز اینڈرسن نے ٹیسٹ کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کی تصدیق کر دی
-
ٹیم کی توجہ بھارت کیخلاف میچ جیتنے سے زیادہ ورلڈ کپ ٹرافی اٹھانے پر مرکوز ہے : صائم ایوب کا انکشاف
-
پاکستان ہاکی ٹیم آج سلطان اذلان شاہ کپ 2024 کا فائنل کھیلے گی
-
شاداب کو مار پڑرہی تھی تو افتخار، صائم کو اوورز کیوں نہ دیئے؟، شائقین کا بابر اعظم سے سوال
-
رستم زماں گاما پہلوان کا یوم پیدائش 22 مئی کو منایا جائے گا
-
جیمز اینڈرسن ٹیسٹ کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کے لیے تیار: رپورٹ
-
بابر اعظم کے پاس ایک اور بین الاقوامی اعزاز اپنے نام کرنے کا موقع
-
آٹو گراف دیتے ہوئے معروف ٹینس کھلاڑی پر حملہ
-
آئرلینڈ کیخلاف شرمناک شکست ، چیئرمین پی سی بی ڈبلن پہنچ گئے
-
’آئرلینڈ کیخلاف شکست کی وجہ انفرادی ریکارڈز کو ترجیح دینا تھا‘، کامران اکمل کا الزام
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.