بھا رت کا پاک چین نیوکلیئر معاہدے پر اپنے خدشات کا اظہار،
ہم نے چین کے ساتھ یہ معاملہ اٹھایا ہے،اس سلسلے میں قومی مفادات کا تحفظ کیا جائے گا ۔ بھارت خطرات سے نمٹنے کیلئے پوری طرح تیار ہے ہم مکمل طورپر الرٹ ہیں کسی کو بھارت کے لئے خطرہ بننے کی اجازت نہیں دینگے، بھارتی وزیر خارجہ
بدھ 17 دسمبر 2014 22:59
نئی دہلی( اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔17دسمبر 2014ء ) بھارتی وزیر خارجہ ششما سوراج نے پاک چین نیوکلیئر معاہدے پر اپنے خدشات کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ ہم نے چین کے ساتھ یہ معاملہ اٹھایا ہے اور اس سلسلے میں قومی مفادات کا تحفظ کیا جائے گا ۔ بھارت خطرات سے نمٹنے کیلئے پوری طرح تیار ہے ہم مکمل طورپر الرٹ ہیں کسی کو بھارت کے لئے خطرہ بننے کی اجازت نہیں دینگے ۔
ان خیالات کا اظہار انہوں نے لوک سبھا میں بات کرتے ہوئے کیا ۔ انہوں نے کہا کہ حکومت ملک کی سکیورٹی مفادات کے تحفظ کیلئے ضروری اقدامات کے لئے پرعزم ہے ۔ یہ بات انہوں نے پاکستان کے چین کے ساتھ ایٹمی ڈیل کے پس منظر میں مفادات کی حفاظت کے لئے اٹھائے گئے اقدامات بارے سوال کے جواب میں کہی انہوں نے کہا کہ حکومت کو معاہدے سے عالمی ایٹمی عدم پھیلاؤ بارے خدشات ہیں ۔(جاری ہے)
مزید اہم خبریں
-
یو این جنرل اسمبلی: ہر سال 24 مئی کو یوم مارخور منانے کا فیصلہ
-
ملک میں بارشوں کا نیا سلسلہ داخل ہو گیا
-
اگر ملک چلانا ہے تو پھر نیب کے ادارے کو ختم کرنا پڑے گا
-
مشرقی افریقہ: بارشوں اور سیلاب کے دوران یو این امدادی کارروائیاں جاری
-
ایکسٹینشن بربادی کا راستہ ہے
-
سچ یہ ہے کہ یہ الیکشن تحریک انصاف جیت چکی
-
ملک میں رواں سال کی پہلی ہیٹ ویو کا الرٹ جاری
-
اگر میں نے فارم 47 کی بات کی تو ن لیگ منہ نہیں چھپا سکے گی
-
وزیرخزانہ کی ایف بی آرکو محصولات وصولی کا ہدف حاصل کرنے کیلئے ہر ممکن کوشش کی ہدایت
-
گندم اور چینی کا بحران پیدا کرنے کی ایک پوری اکانومی ہے
-
وزیراعظم محمد شہباز شریف سے چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کی ملاقات
-
سندھ حکومت سٹنٹنگ سمیت ہر قسم کی غذائی قلت کے خاتمے کیلئے اقدامات کر رہی ہے، وزیراعلیٰ سندھ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.