اسپاٹ فکسنگ کے الزام میں سزایافتہ فاسٹ باوٴلرمحمدآصف پرسوں اپنی32ویں سالگرہ منائیں گے
جمعرات 18 دسمبر 2014 12:16
لاہور(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 18 دسمبر 2014ء) اسپاٹ فکسنگ کے الزام میں سزایافتہ قومی کرکٹ ٹیم کے نوجوان فاسٹ باوٴلرمحمدآصف پرسوں ہفتہ کواپنی32ویں سالگرہ منائیں گے۔ دائیں ہاتھ سے باوٴلنگ اوربائیں ہاتھ سے بیٹنگ کرنے والے محمدآصف20دسمبر1982ء کوشیخوپورہ میں پیداہوئے۔
(جاری ہے)
انہوں نے اپنے ٹیسٹ کیرےئر کا آغاز 2 جنوری 2005ء کوآسٹریلیاکے خلاف سڈنی میں کیااورآخری ٹیسٹ26تا29اگست2010ء کوانگلینڈکے خلاف لارڈزمیں کھیلا۔
ون ڈے انٹرنیشنل کیرےئر کا آغاز 21 دسمبر 2005ء کوانگلینڈکے خلاف راولپنڈی میں کیااورآخری ون ڈے میچ21جون2010ء کوبنگلہ دیش کے خلاف دہمبولہ میں کھیلا۔جبکہ ٹونٹی ٹونٹی کیرےئر کا آغاز 28 اگست 2006ء کوانگلینڈکے خلاف بریسٹول میں کیااورآخری ٹونٹی ٹونٹی میچ6مئی2010ء کوانگلینڈکے خلاف برسبین میں کھیلا۔متعلقہ عنوان :
مزید کھیلوں کی خبریں
-
ٹی ٹونٹی سیریز: آن لائن جوئے کیخلاف سخت کارروائی کا امکان
-
پانچویں ٹی ٹونٹی کیلئے پاکستان کی ممکنہ پلیئنگ الیون سامنے آگئی
-
عامر خان کاباکسنگ کے حوالے سے غیر سنجیدگی پر سوالات اٹھاتے ہوئے ملک میں باکسنگ کی دگرگوں حالت پر مایوسی کا اظہار
-
انگلش پریمیئر لیگ کے دلچسپ مقابلے جاری،27اپریل کو مزید 6 میچوں کا فیصلہ ہوگا
-
صائم ایوب کو بطور ٹی ٹونٹی اوپنر کھلانا میری نظر میں مسئلے کا حل تھا : محمد حفیظ
-
محمد حفیظ نے غیرملکی کوچز کی تقرری پر سوال اٹھا دیئے
-
اہم کھلاڑی نہیں کھیلتے تو فرق پڑتا ہے، فخر زمان
-
بے سہارا بچوں نے بھی اسٹیڈیم میں پاک نیوزی لینڈ چوتھا ٹی ٹوئنٹی میچ دیکھا، محسن نقوی سے ملاقات
-
بابر اعظم اور محمد رضوان اچھے کھلاڑی ہیں ،پوری ٹیم نہیں، محمد حفیظ
-
ارشد ندیم جنوبی افریقا میں سخت ٹریننگ کے مرحلے میں داخل
-
ایوریج ٹیم کیخلاف شکست، رمیز راجا نے تبدیلوں کو ’’نام نہاد تجربہ‘‘ قرار دیدیا
-
وقار یونس نے ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ کے لیے اپنی پاکستانی سکواڈ کا اعلان کر دیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.