پنجاب اور خیبر پختوان خوا میں شدید دھند کے باعث ٹریفک کے حادثات کے باعث 12افراد جاں بحق ‘ متعدد زخمی
جمعرات 18 دسمبر 2014 13:23
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 18 دسمبر 2014ء) پنجاب اور خیبر پختوان خوا میں شدید دھند کے باعث ٹریفک کے حادثات کے باعث 12افراد جاں بحق اور متعدد زخمی ہوگئے ‘زخمیوں میں بعض کی حالت نازک ہے جس کے باعث ہلاکتوں میں اضافے کا خدشہ ہے ۔ محکمہ موسمیات کے مطابق فیصل آباد، سرگودھا، ڈی جی خان، ملتان، ساہیوال، اوکاڑہ اور شیخوپورہ میں شدید دھند سے حد نگاہ صفر ہو گئی جس کی وجہ سے شیخوپورہ میں ایم ٹو اور موٹروے لاہور سے پنڈی بھٹیاں تک ٹریفک کیلئے کئی گھنٹے بند رہی تاہم دھند میں میں کمی کے بعد بحال کر دیا گیا ہے۔
لاہورائیرپورٹ پر حد نگاہ پانچ سو میٹر ہونے کے باعث اندرون ملک اور بین الاقوامی پروازوں کی آمدو رفت معطل کردی گئی تھی، لاہور آنے والی 2 غیرملکی پروازوں کو کراچی اوراسلام آباد موڑ دیا گیا، اس کے علاوہ ٹرینوں کے نظام الاوقات بھی بری طرح متاثر ہوئے دوسری جانب دھند کی وجہ سے پیش آنے والے ٹریفک حادثات میں کئی افراد اپنی جانوں سے ہاتھ دھو بیٹھے ہیں۔(جاری ہے)
مزید اہم خبریں
-
یو این جنرل اسمبلی: ہر سال 24 مئی کو یوم مارخور منانے کا فیصلہ
-
ملک میں بارشوں کا نیا سلسلہ داخل ہو گیا
-
اگر ملک چلانا ہے تو پھر نیب کے ادارے کو ختم کرنا پڑے گا
-
مشرقی افریقہ: بارشوں اور سیلاب کے دوران یو این امدادی کارروائیاں جاری
-
ایکسٹینشن بربادی کا راستہ ہے
-
سچ یہ ہے کہ یہ الیکشن تحریک انصاف جیت چکی
-
ملک میں رواں سال کی پہلی ہیٹ ویو کا الرٹ جاری
-
اگر میں نے فارم 47 کی بات کی تو ن لیگ منہ نہیں چھپا سکے گی
-
وزیرخزانہ کی ایف بی آرکو محصولات وصولی کا ہدف حاصل کرنے کیلئے ہر ممکن کوشش کی ہدایت
-
گندم اور چینی کا بحران پیدا کرنے کی ایک پوری اکانومی ہے
-
وزیراعظم محمد شہباز شریف سے چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کی ملاقات
-
سندھ حکومت سٹنٹنگ سمیت ہر قسم کی غذائی قلت کے خاتمے کیلئے اقدامات کر رہی ہے، وزیراعلیٰ سندھ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.