ہر دور کے حکمرانوں نے نظریہ پاکستان سے بے وفائی کی،عبد الرزاق،
قرآن کریم سے مضبوط تعلق ہی ہمیں آفات سے بچا سکتی ہے۔جماعت اسلامی اس ملک کو بحران سے نکالنے کی صلاحیت رکھتی ہے ،استقبالیہ سے خطاب
جمعرات 18 دسمبر 2014 19:54
کراچی (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔18دسمبر 2014ء) امیر جماعت اسلامی ضلع غربی عبد الرزاق خان نے کہا ہے کہ ہر دور کے حکمرانوں نے نظریہ پاکستان سے بے وفائی کی ہے یہی وجہ ہے کہ ملک پر دہشت گردوں کا راج ہے ۔حکمرانوں کی نا اہلی کے باعث آج پاکستان دنیا بھر میں دہشت گردی کے حوالے سے موضوع بحث بنا ہوا ہے ۔حکمران جب تک امریکی غلامی سے باہر نہیں آئیں گے پاکستانی عوام ذلت کی زندگی گزارنے پر مجبور ہوں گے ۔
ان خیالا ت کا اظہار انہوں نے بدھ کو حید ر چالی پٹھان کالونی میں جماعت اسلامی سائٹ زون کی جانب سے اپنے اعزاز میں دئیے گئے استقبالیہ سے خطاب کرتے ہوئے کیا ۔ اس موقع پر نائب امیر ضلع مولانا فضل احد نے درس قرآن دیا جبکہ امیر زون سید سلطان روم ، حاجی بشیر احمد ، حاجی سراج احمد ، ڈاکٹر نور الحق ، احسان محمد ، مولانا خائستہ محمد و دیگر اس موقع پر موجود تھے ۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
سندھ کے آم کے باغات میں بیماری پھیلنے کا انکشاف
-
ن لیگی ایم پی اے کا متعدد افراد کے ہمراہ پی ٹی آئی ایم این اے کے گھر پر دھاوا
-
خلاء میں اسلحہ کی دوڑ روکنے پر سلامتی کونسل میں عدم اتفاق پر تشویش
-
سعودی ولی عہد کے دورہ پاکستان کا ممکنہ شیڈول سامنے آ گیا
-
بنگلہ دیش: گرمیوں میں زچہ و بچہ کی دیکھ بھال پر ہدایت نامہ جاری
-
روس نے کا فرانس، برطانیہ اور امریکا کی دھمکیوں کے جواب میں جوہری ہتھیاروں کی جنگی مشق کرنے کا اعلان
-
مذاکرات کا ماحول ہوگا تو بانی پی ٹی آئی سے مزید گائیڈ لائنز لوں گا
-
آزاد کشمیر کے بارے میں بھارتی راہنماﺅں کے اشتعال انگیز بیانات اور بلاجواز دعوے علاقائی امن کے لیے سنگین خطرہ ہیں. اسحاق ڈار
-
ڈمی اور غیرذمہ دار لوگوں سے بات نہیں کروں گا‘معلوم ہے کون طاقتور ہیں.علی امین گنڈاپور
-
نوجوانوں کو عدم برداشت اور غلط معلومات کو معاشرے میں پھیلانے والے شرپسند طبقوں کی بیخ کنی اور حوصلہ شکنی کرنے کیلئے اپنا کردار ادا کرنا چاہئے. احسن اقبال
-
پاکستان اور سعودی عرب کے درمیان اعتماد کا رشتہ ہے، حکومت بیرونی سرمایہ کاروں کو سہولت فراہم کرے گی. جام کمال خان
-
سعودی کمپنیوں کے نمائندے پاکستان میں توانائی ،ریفائنری ، زراعت، انفارمیشن ٹیکنالوجی اور دیگر شعبوں میں سرمایہ کاری کے لئے بات چیت کررہے ہیں.ڈاکٹر مصدق ملک
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.