باکسر عامر خان نے سونے کے شاٹس شہدائے پشاور کے نام کرنیکا اعلان کردیا
جمعہ 19 دسمبر 2014 12:15
لندن(اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار -19 دسمبر 2014ء ) پاکستان نژاد برطانوی باکسر عامر خان نے اپنے سونے کے شوٹس سانحہ پشاور کے شہداء کے نام کر دیئے ہیں ۔
(جاری ہے)
اپنے ایک بیان میں عامر خان کا کہنا تھا کہ سانحہ پشاور انتہائی افسوسناک واقعہ ہے ، 28سالہ ’’لائٹ ویٹ ورلڈ چیمپئن ‘‘ ’’کنگ خان ‘‘ نے اپنے سونے کے شاٹس کو سانحہ پشاور کے شہداء کے نام کر نے کا اعلان کیا ،عامر خان کے مطابق اس سے ملنے والی رقم دہشت گردوں کے ہاتھوں تباہ ہونے والے سکول کی تعمیر نو اور بچوں کی مزید سیکیورٹی پر خرچ کی جائے گی ۔
24قیراط سے بنے شاٹس کی لاگت 30ہزار برطانوی پاؤنڈ ہے ۔ سونے کے یہ خصوصی شاٹس عامر خان چند دن قبل ہونے والی ڈبلیو بی سی سلور ویلٹر ویٹ فائٹ کے لیے بنوائے تھے ،اس مقابلے میں عامر خان نے اپنے امریکی حریف ڈیون الیگزینڈر کے خلاف دلچسپ مقابلے کے بعد فتح سمیٹی تھی ۔متعلقہ عنوان :
مزید کھیلوں کی خبریں
-
جو 19 سال تک نہ ہوا، وہ آج ہو گیا
-
کیویز کو شکست، پاکستان سیریز میں شکست سے بال بال بچ گیا
-
شاہین آفریدی نے ٹی ٹونٹی کرکٹ میں منفرد کارنامہ انجام دے دیا
-
کپتان بابر اعظم کی اچھی اننگ کے باوجود دیگر بلے باز متاثر کن بلے بازی کرنے میں ناکام
-
بابر اعظم ٹی ٹوئنٹی کرکٹ کی تاریخ میں سب سے زیادہ چوکے لگانے والے بلے باز بن گئے
-
سیریز کا آخری ٹاکرا، نیوزی لینڈ نے پاکستان کیخلاف ٹاس جیت لیا
-
آئی پی ایل بائولرز کیلئے آسان نہیں، سارو گنگولی کا اعتراف
-
پاکستان کرکٹ ٹیم 28 ماہ سے ہوم گرائونڈ پر سیریز میں کامیابی سے محروم
-
بابا بھولا پیر فلڈ لائٹ فٹ بال ٹورنامنٹ 9 جون سے شروع ہو گا
-
انڈین پریمیئرلیگ ،پنجاب کنگز نے کولکتہ کے خلاف سب سے بڑے کامیاب تعاقب کا ریکارڈ بنا دیا، عالمی ریکارڈ بن گیا
-
امارات کی کرکٹ ٹیم نے ایشیا کپ 2025 کے لیے کوالیفائی کرلیا
-
طارق بگٹی کو پاکستان ہاکی فیڈریشن کا صدر بنانے کی تصدیق
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.