ورلڈ کپ2019 اورچیمپئنزٹرافی کے مجوزہ وینیوز کی فہرست آئی سی سی کوپیش
جمعہ 19 دسمبر 2014 17:09
لندن ( اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 19 دسمبر 2014ء ) انگلش کرکٹ بورڈ نے ورلڈ کپ 2019 اور چیمپئنز ٹرافی کے مجوزہ وینیوز کی فہرست آئی سی سی کو پیش کردی ہے۔ای سی بی آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی 2013 کے فارمیٹ سے بہت خوش ہے کیونکہ اسے ایونٹ کی بدولت زبردست منافع ہوا تھا۔ ای سی بی کو 2017 میں بھی میگا ایونٹ کی میزبانی کرنی ہے۔
(جاری ہے)
اس نے انٹرنیشنل کرکٹ کونسل کو تجویز پیش کی ہے کہ چیمپئنز ٹرافی وہ 2013 کے فارمیٹ کے تحت ہی کرانا چاہے گا۔
میچز کارڈف، اوول اور ایجبسٹن میں کرانے کی تجویز بھی دی گئی ہے۔ واضح رہے کہ انگلینڈ 2019 میں مردوں اور خواتین کے ورلڈ کپ کی بھی میزبانی کرے گا۔ جس کے فائنلز لارڈز میں ہونگے۔ سیمی فائنلز کیلئے ایجبسٹن اور اولڈ ٹریفورڈ جبکہ افتتاحی میچ کیلئے اوول گراؤنڈ کے نام دیے گئے ہیں۔جبکہ گروپ میچز ڈرہم، لیڈز، ناٹنگھم، کارڈف، برسٹل اور ساؤتھمپٹن میں کرانے کا خواہشمند ہے۔متعلقہ عنوان :
مزید کھیلوں کی خبریں
-
پاکستان کرکٹ بورڈنے کوئٹہ کے بگٹی اسٹیڈیم میں فلڈ لائٹس لگانے کا فیصلہ کیا ہے ،محسن نقوی
-
سلطان اذلان شاہ ہاکی کپ ، پاکستان اور جاپان کے مابین میچ سنسنی خیز مقابلہ کے بعد 1-1 گول سے برابر
-
پی ایس ایل 10 کی افتتاحی تقریب راولپنڈی میں ہونے کا امکان
-
پاکستان کے خلاف ٹی ٹونٹی سیریز کے لیے آئرلینڈ کا ممکنہ سکواڈ سامنے آگیا
-
عامر اطلس ورلڈ سکواش لیول-II کے سرٹیفائیڈ کوچ بن گئے
-
آسٹریلوی کپتان مچل مارش کی فٹنس بحالی سست روی کا شکار
-
انگلش پریمیئر فٹ بال لیگ ، کرسٹل پیلس نے مانچسٹر یونائیٹڈ کو 0-4 گول سے ہرا دیا
-
سینٹرل ایشین والی بال لیگ کیلئے پاکستان اسکواڈ کا اعلان
-
اذلان شاہ ہاکی کپ کا فائنل کوالیفائی کرنے کیلئے پرعزم ہے، رولنٹ اولٹمنز
-
پاکستان اور آئرلینڈ کی سیریز ہائوس فل کراؤڈ کے سامنے کھیلی جائے گی
-
بابر اعظم کو ویرات کوہلی کا ایک اور ریکارڈ توڑنے کا موقع مل گیا
-
برطانیہ کے کیرن ولسن نے اپنا پہلا ورلڈ سنوکر چیمپئن شپ ٹائٹل جیت لیا ،فائنل میں جیک جونز کو شکست
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.