جی ایچ کیو حملے کا مرکزی مجرم ڈاکٹر عثمان سپاہی کا بیٹا ہے
جمعہ 19 دسمبر 2014 22:19
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔19دسمبر۔2014ء) جی ایچ کیو حملے کا مرکزی مجرم عقیل عرف ڈاکٹر عثمان کوئٹہ کے نواحی گاؤں مٹور کا رہائشی اور 7بلوچ رجمنٹ پاک فوج کے سپاہی نذیر احمد کا بیٹا ہے۔ اس کا خاندان منڈی بہاؤ الدین کا رہنے والا تھا جہاں سے 1995ء میں مٹور چلا گیااور وہاں رہائش اختیار کر ل۔ نذیر کی 2 بیٹیاں اور 3بیٹے ہیں۔ عقیل عرف ڈاکٹر عثمان کا تیسر نمبر ہے۔
عقیل نے میٹرک کے بعد راولپنڈی کے ایک کالج میں داخلہ لیا تا ہم ایسوسی ایٹ انجینئرنگ کا ڈپلومہ کلیئر نہ کر سکا۔ جس کے بعد اس نے آرمی میڈیکل کور میں نرسنگ کی جاب کر لی اور آرمی میڈیکل سینٹر ایبٹ آباد سے ٹریننگ مکمل کرنے کے بعد سی ایم ایچ راولپنڈی میں تعینات ہو گیا۔ عقیل عرف ڈاکٹر عثمان سی ایم ایچ میں 3سال ملازمت کرنے کے بعد اچانک غائب ہو گیا۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
پی آئی اے کی نجکاری میں 15 دن کی توسیع کا فیصلہ کیا گیا ہے،عبدالعلیم خان
-
آڈیو لیکس کیس، آئی بی کی بینچ پر اعتراض واپس لینے کی درخواست خارج
-
صحافت کو درپیش خطرات سے مشترکہ طور پر نمٹنے کی ضرورت، گوتیرش
-
حکومت آئی ایم ایف پیکیج پر پارلیمنٹ کو اعتماد میں لے، راجہ پرویز اشرف
-
گلگت بلتستان ، مسافر بس گہری کھائی میں گرنے سے 20افرادجاں بحق 22شدید زخمی
-
پناہ گزینوں پر مشتمل ٹیم پیرس اولمپکس میں امید کا پیغام لے کر پہنچے گی
-
2 آٹو کمپنیوں نے گاڑیوں کی قیمتوں میں 15 لاکھ روپے تک کمی کر دی
-
یورپ سے پناہ کے متلاشی بچوں کو قید نہ کرنے کا مطالبہ
-
گندم یا چینی اسکینڈلز کی انکوائری کمیٹیوں میں ویسٹرن انٹرسٹ بیٹھا ہوا ہے
-
جنگ نے غزہ کی معیشت کو دو دہائیاں پیچھے دھکیل دیا، یو این ادارے
-
فیصل آباد میں کاوباری حالات سے تنگ شخص نے بیوی بچوں کو قتل کر ڈالا
-
پرویز الٰہی کی درخواست ضمانت منتقلی کیلئے فائل چیف جسٹس کو ارسال
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.