اہل سنت مکتبہ فکر کے علماء پر مشتمل 25 رکنی وفد کی ایڈیشنل آئی جی کراچی سے ملاقات
ربیع الاول سکیورٹی اقدامات ودیگر مسائل پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا
ہفتہ 20 دسمبر 2014 17:41
کراچی (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 20 دسمبر 2014ء) اہل سنت مکتبہ فکر کے علماء پر مشتمل 25 رکنی وفد نے سینٹرل پولیس آفس میں ایڈیشنل آئی جی کراچی غلام قادر تھیبو سے ملاقات کی اور ربیع الاول سکیورٹی اقدامات ودیگر مسائل پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا۔ اس موقع پر زونل ڈی ائی جیز اور ضلعی ایس ایس پیز کراچی بھی موجود تھے۔ ایڈیشنل آئی جی کراچی نے پولیس کو ہدایات جاری کیں کہ ماہ ربیع الاول اور بالخصوص 12 ربیع الاول کے موقع پر غیر معمولی سیکورٹی پلان کی ترتیب اور عمل درآمد کو یقینی بنایا جائے اور اس ضمن می فوری بنیادوں پر مشترکہ اجلاس کیا جائے جبکہ اس ماہ اور 12 ربیع الاول کے دن کی مناسبت سے منعقدہ محافل‘ وعظ‘ اجتماعات اور نکالے جانے والے مذہبی جلوسوں‘ ریلیوں اور مرکزی جلوس واجتماع گاہ کی سکیورٹی کیلئے پویس رینج وضلعوں کی سطح پر علماء اکرام ومعروف مذہبی شخصیات سے شیڈول اجلاس کے اقدامات کئے جائیں۔
(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
پاکستان اور برطانیہ کے درمیان تعلیم کے شعبے میں زیادہ سے زیادہ ایکسچینج پروگرامز شروع کرنے چاہئیں‘بلیغ الرحمن
-
موٹرسائیکل سواراورگدھا گاڑی میں تصادم باپ بیٹی جاں بحق ہو گئے
-
مرتضی وہاب کے الیکٹرک بلوں کے ذریعے ٹیکس وصولی کی عجیب منطق سامنے لے آئے
-
معاشی بگاڑ بہت بڑا ہے مگر مایوس نہیں ہوں گے،نئی نسل کو مستحکم پاکستان دینا ہی:خواجہ سعد رفیق
-
خصوصی سرمایہ کار ی سہولت کونسل :آئی ٹی کی برآمدات 3.5 بلین ڈالر تک بڑھنے کا امکان
-
جمہوری اداروں کی مضبوطی کے لیے پیپلز پارٹی نے قربانیاں دی ہیں، مراد علی شاہ
-
30 مئی کو جماعت اسلامی کسانوں کے مطالبات کی منظوری کیلئے دھرنا دے گی:امیر العظیم
-
الیکشن کمیشن نے پنجاب میں بلدیاتی انتخابات کے لئے کمر کس لی
-
کراچی سے چھینے جانے والا قیمتی فون افغانستان پہنچ گیا
-
تھرکول بلاک ون منصوبے کی تکمیل سے پہلے فیز میں 1320 میگاواٹ بجلی نیشنل گرڈ میں شامل کی جائی گی ناصرحسین شاہ
-
احاطہ کا تنازعہ ، ٹھیکہ کی رنجش ۔ دو زمینداروں کو چھریاں گولیاں مار دی گئیں
-
ٹنڈو محمد خان پولیس نے شراب کی بھٹی میں کارروائی کرکے کچی شرا ب برآمد کرلی ،ملزمان گرفتار
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.