افغانستان ‘ جھڑپوں کے دوران 2 پولیس اہلکار‘ 144 طالبان ہلاک ‘ متعدد زخمی
ہفتہ 20 دسمبر 2014 17:48
کابل(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 20 دسمبر 2014ء) افغانستان میں جھڑپوں کے دوران دو پولیس اہلکار اور144 طالبان ہلاک اور متعدد زخمی ہوگئے ۔غیر ملکی خبررساں ادارے کے مطابق پولیس حکام نے بتایا کہ صوبہ برفشار میں سکیورٹی فورسز اور طالبان کے درمیان شدید جھڑپ ہوئی جس کے نتیجے میں دو پولیس اہلکار تین طالبان ہلاک ہوگئے۔
(جاری ہے)
دریں اثناء افغان وزارت داخلہ کی جانب سے جاری ہونے والے بیان میں کہا گیا ہے کہ کنہڑ ‘ ننگرہار ‘ غزنی‘ ہلمند‘ ارزگان اور بلخ اور ہرات میں سکیورٹی فورسز کے آپریشن کے دوران ایک سو اکتالیس طالبان ہلاک اور متعدد زخمی ہوگئے۔
مزید بین الاقوامی خبریں
-
بھارت ، ڈاکٹر نے اپنی ماں، بیوی اور دوبچوں کو قتل کرکے خودکشی کرلی
-
امریکی صدرنے چین ، جاپان، روس اوربھارت کو زینو فوبیا کا شکار قرار دے دیا
-
امریکا میں فریج سے 4 نومولود بچوں کی لاشیں ملنے کا کیس معمہ بن گیا
-
قطرامریکی دبا ئوپرحماس قیادت کو ملک سے بے دخل کرنے پرتیار
-
اسرائیل اور حماس میں غزہ جنگ بندی پر معاہدہ ہونے کا امکان
-
جرمنی میں مسلمان طلبہ کے زیراثر بڑی تعداد میں عیسائی بچے اسلام قبول کرنے لگے
-
سعودی عرب میں پچھلے سال انٹرنیٹ کے استعمال کا تناسب 99 فی صد تک پہنچ گیا
-
کینیڈا نے ہردیپ سنگھ کے قتل کے الزام میں تین بھارتی شہری گرفتارکرلیے،فرد جرم عائد
-
شمالی غزہ مکمل قحط کا شکار ہو چکا ہے، اقوام متحدہ
-
نیویارک میں ہوٹلز کے کرایے آسمان سے باتیں کرنے لگے
-
اسرائیل نے رفح سے لوگوں کو نکالنے کا منصوبہ امریکہ اورامدادی تنظیموں کو بتا دیا
-
بھارت،ڈاکٹر نے اپنی ماں، بیوی اور دوبچوں کو قتل کرکے خودکشی کرلی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.