بھارتیوں نے مسلسل دوسرے ٹیسٹ میں شکست کا سارا غصہ کھانے پر نکال دیا
فل ہیوز کی وفات کے بعد آسٹریلیا سے اظہار یکجہتی کرنے والی ٹیم نے آسٹریلین کھانو ں میں نقص نکال کر کھانے سے انکار کردیا ویجیٹیرین کھانا نہ بنانے پر ہندوستانی کھلاڑی اشانت شرما اور سریش رائنا نے اس کی شکایت کی، اسٹیڈیم کی حدود سے باہر جا کراپنے لیے کھانا خریدا، ان کے ساتھ آئی سی سی کے کچھ افسران اور ٹیم ڈائریکٹر روی شاستری بھی موجود تھے ہندوستانی کھلاڑیوں کے میچ کے دوران اسٹیڈیم سے باہر جانے کے حوالے سے انتظامیہ نے کسی قسم کا تبصرہ کرنے سے انکار کردیا
اتوار 21 دسمبر 2014 15:22
برسبین( اردوپوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 21 دسمبر 2014 ) آسٹریلوی بیٹسمین فلپ ہیوز کی وفات کے بعد آسٹریلیا کی کرکٹ ٹیم کے ساتھ دکھ اور یکجہتی کا اظہار کرنے والی ہندوستانی کرکٹ ٹیم کے تعلقات آسٹریلوی ٹیم سے اس وقت خراب ہوگئے جب آسٹریلیا کے شہر برسبین میں کھیلے جارہے دوسرے ٹیسٹ کے تیسرے روز انڈین کھلاڑی اشانت شرما نے یہ کہہ کر کھانے سے انکار کردیا کہ مینیو میں سبزیوں کی کوئی ڈش (ویجیٹیرین ڈش) نہیں ہے۔
ا ایک رپورٹ کے مطابق ہندوستانی کھلاڑی آسٹریلیا میں موجودگی کے دوران فراہم کیے جانے والے کھانے سے کچھ زیادہ خوش نظر نہیں آئے۔خاص کر اوول میں ہونے والے دو پریکٹس میچوں کے دوران ہندوستانی ٹیم کھانے سے ناخوش رہی اور اس کا اظہار متعلقہ حکام سے بھی کیا گیا، تاہم اس ناراضگی کا کھلے عام اظہار نہیں کیا گیا تھا، کیونکہ یہ وہ وقت تھا جب آسٹریلیا کی ٹیم فلپ ہیوز کی وفات کے بعد صدمے کے زیرِاثر تھی۔(جاری ہے)
مزید کھیلوں کی خبریں
-
پاکستان کا 13 سال بعد ٹرافی جیتنے کا خواب چکنا چور
-
بابر اعظم زمبابوے، افغانستان اور آئرلینڈ سے ہارنے والے پہلے پاکستانی کپتان بن گئے
-
جیمز اینڈرسن نے ٹیسٹ کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کی تصدیق کر دی
-
ٹیم کی توجہ بھارت کیخلاف میچ جیتنے سے زیادہ ورلڈ کپ ٹرافی اٹھانے پر مرکوز ہے : صائم ایوب کا انکشاف
-
پاکستان ہاکی ٹیم آج سلطان اذلان شاہ کپ 2024 کا فائنل کھیلے گی
-
آئرلینڈ کیخلاف شکست، بابر اعظم کی سنگین غلطی کی نشاندہی کر دی گئی
-
رستم زماں گاما پہلوان کا یوم پیدائش 22 مئی کو منایا جائے گا
-
جیمز اینڈرسن ٹیسٹ کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کے لیے تیار: رپورٹ
-
بابر اعظم کے پاس ایک اور بین الاقوامی اعزاز اپنے نام کرنے کا موقع
-
آٹو گراف دیتے ہوئے معروف ٹینس کھلاڑی پر حملہ
-
آئرلینڈ کیخلاف شرمناک شکست ، چیئرمین پی سی بی ڈبلن پہنچ گئے
-
’آئرلینڈ کیخلاف شکست کی وجہ انفرادی ریکارڈز کو ترجیح دینا تھا‘، کامران اکمل کا الزام
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.