انسداد دہشتگردی گروپ آج اپنی سفارشات مکمل کریگا، سپیڈی ٹرائل کی تجویز تیار
پیر 22 دسمبر 2014 10:57
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔22دسمبر 2014ء)دہشت گردی کے سد باب کے لیے بنایا گیا ورکنگ گروپ آج اپنی سفارشات مکمل کر کے ایکشن پلان کمیٹی کے سامنے پیش کر دے گا۔ اتوار کو اسلام آباد میں پارلیمانی کمیٹی کے ورکنگ گروپ کا 14 گھنٹے طویل اجلاس ہو جس میں گروپ نے دہشتگردی کے خاتمے کے لئے عوام کے کردار اور دہشتگردوں کے سپیڈی ٹرائل کی تجویز تیار کرلیں ۔
ورکنگ گروپ میں تحفظ پاکستان بل سمیت انسداد دہشتگردی کے حوالے سے 16 قوانین کا جائزہ لیا گیا ۔ ذرائع کے مطابق ورکنگ گروپ میں دہشتگردی کے خاتمے کے لئے عوام کا کردار بھی تجویز کیا گیا ہے ۔ دہشتگردی کے مقدمات کے حوالے سے گواہوں کا تحفظ یقینی بنانے کے اقدامات پر غور کیا گیا ۔ دہشتگردوں کے اسپیڈی ٹرائل کے حوالے سے دہشتگردی کی مزید عدالتیں قائم کرنے کی تجویز بھی تیار کی گئی ۔(جاری ہے)
مزید اہم خبریں
-
عوام کیلئے مہنگائی کا ایک اور "تحفہ"، بجلی مہنگی کر دی گئی
-
انصاف اس طرح ہونا چاہیے جیسا قانون کہتا ہے،چیف جسٹس نے اپنا اختیار کم کر کے پارلیمنٹ کی بالادستی کو تسلیم کیا‘ اعظم نذیر تارڑ
-
حکومت کا کام دعویٰ کرنا نہیں، کام کر کے دکھانا ہے، شاہد خاقان عباسی
-
علی امین گنڈاپور پختونوں کے نام پر دھبہ اور غیرت پر سوالیہ نشان ہے
-
وفاقی وزیرداخلہ کی چینی قونصل جنرل سے ملاقات، دوطرفہ تعاون وچینی شہریوں کی سکیورٹی پر تبادلہ خیال
-
وزیرخارجہ کا اقتصادی سفارت کاری اور بیرون ممالک کے ساتھ سرمایہ کاری کے تعلقات کو فروغ دینے کی کوششوں کی ضرورت پر زور
-
بانی چئیرمین نے اسٹیبلشمنٹ اور سیاسی جماعتوں سے مذاکرات کی اجازت دے دی
-
8 فروری کو پِک اینڈ چُوز ہوا لیکن اداروں کے سربراہان ملوث نہیں تھے
-
اگر 9 مئی والوں سے مذاکرات ہوئے تو پھر آئندبڑا سانحہ ہوسکتا ہے
-
چین میں پاکستان کیلئے تیار ہونے والی پہلی ہنگور کلاس آبدوز کا افتتاح
-
غیر قانونی بھرتیاں کیس، پرویزالٰہی کی درخواست ضمانت 2مئی کو سماعت کیلئے مقرر
-
نوجوانوں کیلئے متعین کوٹے پر عملدرآمد یقینی بنایا جائے ،وزیراعلیٰ گلگت بلتستان کا وزیراعظم شہباز شریف کو خط
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.