ہالی ووڈ ڈرامہ فلم”وائلڈ کارڈ“30جنوری کو سینما گھروں کی زینت بنے گی
پیر 22 دسمبر 2014 11:57
نیویارک(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 22 دسمبر 2014ء)ہالی وڈ کے مشہور و معروف ایکشن اسٹار جیسن اسٹیتھم کی نئی کرائم ڈرامہ فلم”وائلڈ کارڈ“30جنوری کو سینما گھروں کی زینت بنے گی ۔
(جاری ہے)
ہدایت کارسائمن ویسٹ کی یہ فلم 1986کے بیسٹ سیلنگ ناول Heatسے ماخوذ ہے جس کی کہانی بدلے کی آگ میں جلتے لاس ویگاس کے ایک ایسے خطرناک اسمگلر کے گِرد گھوم رہی ہے جو اپنے دوستوں کی حفاظت کیلئے جان تک کو داؤ پر لگا دیتا ہے۔
مار دھاڑ سے بھرپور اس کرائم فلم کی کاسٹ میں اسٹینلی ٹوسی ، صوفیہ ورگارا، مائیلو وینٹیگو، مائیکل اینگرانو اوراینی ہیچ شامل ہیں جبکہ مرکزی کردار میں جیسن اسٹیتھم جلوہ گر ہو رہے ہیں جو اس فلم کو اسٹیو چیشمین کے ہمراہ پروڈیوس بھی کر رہے ہیں۔تھرل اور ڈرامے سے بھرپور اس ایکشن فلم کو لائنز گیٹ اسٹوڈیوزکے تحت آئندہ سال30جنوری میں سنیما گھروں کی زینت بنایا جائے گا۔مزید فن و فنکار کی خبریں
-
ًمبینہ زیادتی کیس،ایک ملزم کی عدم موجودگی، رجب بٹ سمیت پانچ ملزمان پر فرد جرم نہ ہوسکی
-
رجب بٹ نے مہنگی گاڑیوں اور دولت کی نمائش کی وجہ بتا دی
-
اداکارہ میرا نے ملازمہ کو تشدد کا نشانہ بنا ڈالا، ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل
-
پاکستان بہت یاد آرہا ہے، دل چاہتا ہے ہوا میں اڑتی ہوئی وہاں پہنچ جائوں، اداکارہ شبنم
-
مبینہ زیادتی کیس،رجب بٹ سمیت پانچ ملزمان پر فرد جرم 29 اگست کو عائد ہوگی
-
معروف کرکٹر اور سابق کپتان محمد یوسف کی51ویں سالگرہ 27اگست کومنائی جائے گی
-
اسٹیج اداکارہ پر تشدد اور مبینہ جنسی زیادتی کے مقدمے میں پیشرفت
-
مبینہ زیادتی کیس،رجب بٹ سمیت پانچ ملزمان پر فرد جرم 29 اگست کو عائد ہوگی
-
عمران اشرف کے انتقال کی جعلی خبر سوشل میڈیا پر وائرل، اداکار نے تردید کر دی
-
سٹیج اداکارہ حنا شیخ کی گاڑی پر فائرنگ کرنیوالا سابق سی سی ڈی اہلکارنکلا
-
پاکستانی راک اسٹار علی ظفر کی عالمی میڈیا میں بھر پور پذیرائی۔ معروف امریکی خبر رساں ادارے نے علی ظفر کی فنی سفر پر خصوصی رپورٹ نشر کی۔
-
سندھ میں فلم ’گھوسٹ اسکول‘ کی نمائش کا معاملہ، سندھ ہائیکورٹ میں درخواست دائر
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2026, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.