رجب بٹ نے مہنگی گاڑیوں اور دولت کی نمائش کی وجہ بتا دی
منگل 18 اگست 2026 21:45
(جاری ہے)
دولت کی نمائش سے متعلق سوال پر رجب بٹ نے کہا کہ وہ اپنی مالی حیثیت چھپانے کے بجائے اسے اپنے کانٹینٹ کا حصہ بناتے ہیں۔
ان کا کہنا تھا کہ اگر وہ یوٹیوب سے وابستہ ہوتے ہوئے 5 کروڑ روپے کی گاڑی خریدتے ہیں تو اس پر وی لاگ بنانا بھی ان کے لیے ایک فطری عمل ہے۔یوٹیوبر نے مثال دیتے ہوئے کہا کہ کانٹینٹ کریئیٹرز کسی کی سالگرہ جیسی تقریب میں بھی ویڈیو کے لیے مواد تلاش کرلیتے ہیں، تو پھر ان کی اپنی زندگی میں ہونے والی بڑی اور مہنگی چیزیں بھی وی لاگ کا حصہ کیوں نہ بنیں۔رجب بٹ کے مطابق یوٹیوب پر ناظرین کی دلچسپی برقرار رکھنے کے لیے ویڈیوز کو دلچسپ بنانا ضروری ہے، اسی وجہ سے وہ اپنی گاڑیوں، طرز زندگی اور دیگر نمایاں چیزوں کو بھی ویڈیوز میں دکھاتے ہیں۔ انہوں نے واضح کیا کہ ان کے لیے دولت کی نمائش صرف ذاتی شوق نہیں بلکہ ان کے کانٹینٹ بنانے کے انداز کا بھی ایک حصہ ہے۔متعلقہ عنوان :
مزید فن و فنکار کی خبریں
-
ًمبینہ زیادتی کیس،ایک ملزم کی عدم موجودگی، رجب بٹ سمیت پانچ ملزمان پر فرد جرم نہ ہوسکی
-
رجب بٹ نے مہنگی گاڑیوں اور دولت کی نمائش کی وجہ بتا دی
-
اداکارہ میرا نے ملازمہ کو تشدد کا نشانہ بنا ڈالا، ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل
-
پاکستان بہت یاد آرہا ہے، دل چاہتا ہے ہوا میں اڑتی ہوئی وہاں پہنچ جائوں، اداکارہ شبنم
-
مبینہ زیادتی کیس،رجب بٹ سمیت پانچ ملزمان پر فرد جرم 29 اگست کو عائد ہوگی
-
معروف کرکٹر اور سابق کپتان محمد یوسف کی51ویں سالگرہ 27اگست کومنائی جائے گی
-
اسٹیج اداکارہ پر تشدد اور مبینہ جنسی زیادتی کے مقدمے میں پیشرفت
-
مبینہ زیادتی کیس،رجب بٹ سمیت پانچ ملزمان پر فرد جرم 29 اگست کو عائد ہوگی
-
عمران اشرف کے انتقال کی جعلی خبر سوشل میڈیا پر وائرل، اداکار نے تردید کر دی
-
سٹیج اداکارہ حنا شیخ کی گاڑی پر فائرنگ کرنیوالا سابق سی سی ڈی اہلکارنکلا
-
پاکستانی راک اسٹار علی ظفر کی عالمی میڈیا میں بھر پور پذیرائی۔ معروف امریکی خبر رساں ادارے نے علی ظفر کی فنی سفر پر خصوصی رپورٹ نشر کی۔
-
سندھ میں فلم ’گھوسٹ اسکول‘ کی نمائش کا معاملہ، سندھ ہائیکورٹ میں درخواست دائر
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2026, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.