کالعدم تنظیم کے رہنماءملک اسحاق کی نظر بندی میں توسیع کا جائزہ لینے کے حوالے سے لاہور ہائیکورٹ کے تین ججز پر مشتمل نظر ثانی بورڈ قائم کر دیا گیا۔
پیر 22 دسمبر 2014 12:32
لاہور(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 22 دسمبر 2014ء) لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس منظور احمد ملک،جسٹس فرخ عرفان خان اور جسٹس عبدالسمیع خان کی سربراہی میں تین رکنی نظر ثانی بورڈ ملک اسحاق کی نظر بندی میں توسیع کا جائزہ لے گا۔بھکر پولیس نے اشتعال انگیز تقریریں کرنے پر کالعدم تنظیم کے رہنما ملک اسحاق کو گذشتہ چار ماہ سے نظر بند کر رکھا ہے۔
(جاری ہے)
بھکر پولیس نے تین ماہ کی نظر بندی مکمل ہونے پر ملک اسحاق کو نظر ثانی بورڈ کے سامنبے پیش کیا تو نظر ثانی بورڈ نے ملک اسحاق کی نظر بندی میں مزید ایک ماہ کی توسیع کی تھی ۔
توسیع شدہ ایک ماہ مکمل ہونے پر پولیس کی جانب سے مزید نظر بندی کے احکامات حاصل کرنے کے لئے ملک اسحاق کو ایک مرتبہ پھر عدالت عالیہ کے نظر ثانی بورڈ کے روبرو پیش کیا جائے گا۔ملک اسحاق کی پیشی کے پیش نظر عدالت عالیہ کی سکیورٹی سخت کر دی گئی ہے اور عدالتوں کے چھتوں پر بھی سنائپرز تعینات کر دئیے گئے ہیں۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
انوارالحق کاکڑ اور حنیف عباسی کی تکرار درحقیقت قومی خزانے کی چوری میں ملوث کرداروں کا اعتراف جرم ہے
-
پی ٹی اے نے ٹیکس ریٹرن فائل نہ کرنے والوں کی موبائل سمز بلاک کرنے کی تجویزمستردکردی
-
ایک اور آٹو کمپنی کا گاڑی کی قیمت میں لاکھوں روپے کی کمی کا اعلان
-
گرمیوں کے آغاز پر عوام پر نیا "بجلی بم" گرانے پر غور
-
چیف جسٹس کی مدت ملازمت میں توسیع شرم ناک عمل ہو گا
-
صنعت کار انڈسٹری لگائیں ، منافع کمانا آپ کا حق ہے‘بجٹ میں صنعتی پالیسی لا رہے ہیں.رانا تنویر حسین
-
ملک کو درپیش چیلنجز سے نمٹنے کے لیے مل کر کام کرنا ہوگا، 27سو ارب کے محصولات کی ریکوری کیلئے قانون بن چکا ہے ، ملک موجودہ محصولات سے تین گنا زیادہ محصولات اکٹھا کرنے کی صلاحیت رکھتا ہے،محمد شہبا ز ..
-
سعودی عرب زراعت ، معدنیات، آئی ٹی،آئل ریفائنری ، سولر، پاورڈسٹری بیوشن اورپاور پروڈکشن میں سرمایہ کاری کرنے میں دلچسپی رکھتا ہے.وفاقی وزیرپیٹرولیم
-
ریونیوکلیکشن سب سے بڑا چیلنج ہے، سالانہ وصولیوں کا ہدف تین سے چار گنا کرپشن ،فراڈ اور لالچ کی نظر ہورہا ہے. شہبازشریف
-
بلاول بھٹو نے وزیراعظم سے ملاقات میں کابینہ میں شامل ہونے کیلئے مثبت جواب دیا
-
چیف جسٹس کی مدت کا فکس ہونا عدالت کے وسیع تر مفاد میں ہے
-
حافظ نعیم الرحمن سے محمود اچکزئی، اسد قیصر کی ملاقات، احتجاجی تحریک میں شمولیت کی دعوت قبول کر لی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.