غریب اور متوسط طبقے کو سعادت فراہم کرنے کیلئے سرکاری حج کوٹہ 50 فیصد سے بڑھا کر 75 فیصد کیا جائے: پاسبان
پیر 22 دسمبر 2014 20:31
کراچی (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔22دسمبر 2014ء) پاسبان پاکستان پبلک ایشوز کے ڈائریکٹر ابوبکر عثمان نے حاجی کیمپ ، سلطان آباد میں منعقدہ مشاورتی ورک شاپ برائے حج 2015 میں وزارت حج و مذہبی امور و بین المذاہب ہم آہنگی، ایڈیشنل ڈائیریکٹر برائے حج، جوائنٹ سیکریٹری برائے حج اور میڈیا انچارج برائے حج کو عازمین حج کو دوران حج سہولیات پہنچانے کیلئے پاسبان کی جانب سے تحریری طور پرپانچ صفحات پر مبنی لیٹر نمبر REF PHL-PK NO:08/14 کے ذریعے تجاویز فراہم کی۔
اس موقع پر خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ اس سال مجھے بھی حج کی سعادت حاصل ہوئی اسلئے جو تجاویز میں پیش کررہا ہوں اس میں دیگر حجاج کرام کے علاوہ میرا ذاتی تجربہ بھی شامل ہے۔ اس سال ٹھکیداروں نے حجاج کرام کوانتہائی غیرمعیاری کھانے کے علاوہ وقت پر بھی فراہم نہیں کیا گیااور بعض اوقات 250 حجاج کرام کیلئے جو کھانا فراہم کیا گیا وہ بمشکل 50 افراد کو پورا ہوسکا۔(جاری ہے)
مزید اہم خبریں
-
جنرل باجوہ کو ایکسٹینشن دینا غلطی تھی، جب شخصیات مضبوط ہوں تو ادارے کمزور ہوتے ہیں
-
یواےای میں سفیر پاکستان فیصل نیاز ترمذی کی راس الخیمہ کے حکمران شیخ بن صقر القاسمی سے ملاقات
-
کسانوں کا آئندہ سال گندم کی فصل کاشت نہ کرنے کا عندیہ
-
حکومت کا پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا اعلان
-
کورکمیٹی پی ٹی آئی نے 9 مئی کے بعد علیحدگی اختیار کرنے والوں سے متعلق فیصلہ سنا دیا
-
ججز خط پر عدالتی سماعت کے دوران چیف جسٹس سپیرم کورٹ کا طرزِعمل مایوس کن رہا
-
تحریک انصاف کا مولانا فضل الرحمان سے فوری رابطے کا فیصلہ
-
بشریٰ بی بی کو زہر دینے کے شواہد نہیں ملے، عدالت نے درخواست نمٹا دی
-
پی ٹی آئی نے اسٹیبلشمنٹ سے بات ہی کرنا تھی تو حملے کی کیا ضرورت تھی ‘ سپیکرملک احمد خان
-
اوگرا نے ایل پی جی کے 11.8 کلو گرام سلنڈر کی قیمت میں 140.88 روپے کمی کردی
-
مزدور اور محنت کش طبقہ ملک کی تعمیر و ترقی میں ریڑھ کی ہڈی کی حیثیت رکھتا ہے ، مزدور طبقے کے حقوق کا تحفظ ملک کی تعمیر و ترقی کے لئے ناگزیر ہے، سردارایازصادق
-
ہماری کمزوری ہے کہ فیض آباد دھرناکیس کے ذمہ داروں کو سزا نہیں دے سکے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.