پاکستان سوسائٹی آف نیورولوجی نے مرگی کے علاج کیلیے پہلی گائیڈ لائنز جاری کر دی
پیر 22 دسمبر 2014 23:33
کراچی ( اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔22دسمبر 2014ء) پاکستان سوسائٹی آف نیورولوجی نے پاکستان میں مرگی کے علاج کے لیے اپنی نوعیت کی پہلی گائیڈ لائنز جاری کر دی ہے ۔یہ پاکستان میں اپنی نوعیت کی پہلی دستاویز ہے جس میں مرگی کے ہر عمر کے مریضوں کے علاج کے لیے الگ الگ 50سے زائد گائیڈ لائنز جاری کی گئی ہیں ۔جس میں ڈاکٹروں اور مریضوں کو احتیاط کے ساتھ ساتھ علاج کے مختلف طریقے بتائے گئے ہیں ۔
مرگی کے مریضوں کے لیے کے لیے گائیڈ لائن کو جلد پاکستان سوسئاٹی آف نیورولوجی شائع کرے گی جسے ڈاکٹروں کے ساتھ ساتھ عام افراد میں بھی تقسیم کیا جائے گا تاکہپاکستان میں مرگی کے علاج پر قابو پایا جا سکے ۔ آغاخان اسپتال کی دماغی امراض کی ماہر ڈاکٹر فوزیہ صدیقی نے پاکستان سوسائٹی آف نیورولوجی کے تحت14عالمی نیورولوجی کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے بتایا کہ پاکستان میں دولاکھ افراد مرگی کے مرض میں مبتلا ہیں جن میں سے 50 ہزار مریض مرگی کا علاج کروارہے ہیں جبکہ ڈیڑھ لاکھ افراد مرگی کے علاج سے دور ہیں۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
وزیر اعظم شہباز شریف کے وزرات فوڈ سیکورٹی کا انچارج وزیر ہوتے ہوئے ملک میں6لاکھ ٹن گندم درآمد کیئے جانے کا انکشاف
-
اسرائیل سے الجزیرہ نیوز چینل پر پابندی کا فیصلہ واپس لینے کا مطالبہ
-
جنگ ہو یا امن دائیاں خدمات سرانجام دیتی رہتی ہیں
-
سوڈان: یو این اداروں کو ڈارفر میں قحط برپا ہونے کا خدشہ
-
پی آئی اے کی آمدنی اچانک بڑھ گئی، آمدن سے 99 کروڑ روپے زیادہ کمالیے
-
غریب کو روٹی سستی ملی، گندم بیرون ملک سے منگوانے میں کوئی کرپشن نہیں ہوئی، انوارالحق کاکڑ
-
کئی ماہ بعد شاہدرہ سٹیشن سے میٹروبس سروس دوبارہ چل پڑی
-
سعودی سرمایہ کاروں کا اعلیٰ سطح کا وفد اسلام آباد پہنچ گیا
-
حماس کا مطالبہ تسلیم کرنا، اسرائیل کی بدترین شکست ہو گی، نیتن یاہو
-
فیض آباد دھرنا انکوائری کمیشن کی رپورٹ سپریم کورٹ میں جمع
-
گندم خریداری میں تاخیر، کسان اتحاد کا ملک گیر احتجاج کا اعلان
-
خاموشی – ڈاکٹر مبارک علی کی تحریر
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.