ورلڈ کپ کے حتمی سکواڈ کے اعلان کے لیے پی سی بی کو مشکلات
منگل 23 دسمبر 2014 12:55
لاہور(اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار -23 دسمبر 2014ء ) پاکستان کرکٹ بورڈ کے سلیکٹرز نے ورلڈ کپ 2015ء کے حتمی 15کھلاڑیوں کا اعلان کرنے کے لیے مشاورت شروع کر دی ہے ۔ ذرائع کے مطابق نیوزی لینڈ کے خلاف ایک روزہ سیریز میں بلے بازوں کی کار کر دگی نے سلیکٹرز کو پریشانی میں مبتلا کر دیا ہے ۔
(جاری ہے)
اسد شفیق سمیت کئی کھلاڑی نیوزی لینڈ کے خلاف خاطر خواہ کاکر دگی کا مظاہرہ نہ کر سکے ،کھلاڑیوں کی انجریز اور ان پر عائد پابندی نے بھی بورڈ کی پریشانیوں میں اضافہ کر دیا ہے ۔
مایہ ناز سپنر سعید اجمل کی پابندی بورڈ کے لیے سب سے بڑا دھچکا ثابت ہوئی، محمد حفیظ کی پابندی نے بھی سلیکٹرز کی مشکلات بڑھا دی ہیں ۔یاد رہے کہ ورلڈ کپ کے لیے کھلاڑیوں کی حتمی فہرست آئی سی سی کو بھجوانے کی آخری تاریخ 7جنوری ہے ۔متعلقہ عنوان :
مزید کھیلوں کی خبریں
-
پاکستان نے اذلان شاہ ہاکی ٹورنامنٹ میں کوریا کو بھی 4-0 سے شکست دے دی
-
سلطان اذلان شاہ ہاکی کپ ،پاکستان نے جنوبی کوریا کو یکطرفہ مقابلے کے بعد 0-4 سے شکست دے کر مسلسل دوسری کامیابی حاصل کر لی
-
ساؤتھ ایشین روپ سکیپنگ چیمپئن شپ ، پاکستان نے بھارت کو شکست دیدی
-
اذلان شاہ ہاکی ٹورنامنٹ میں پاکستان کا فاتحانہ آغاز
-
آسٹریلیا کے شہر برسبین میں اپنا پی اس ایل کی ٹرافی اور ٹیموں کی کٹ کی تقریب رونمائی
-
چیئرمین پی سی بی کا ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ جیتنے پر فی کھلاڑی کروڑوں روپے کے انعام کا اعلان
-
یو اے ای پر پاکستان کو فوقیت دینے کے فیصلے پر افسوس نہیں : عثمان خان
-
چیئرمین پی سی بی کی کھلاڑیوں کو بے خوف کرکٹ کھیلنے کی تلقین
-
محمد عامر نے ڈومیسٹک کرکٹ کھیلے بغیر ٹیم میں شمولیت پر تنقید کرنے والوں کو جواب دیدیا
-
محمد حارث نے ٹیم میں واپسی کے لیے سوشل میڈیا مہم چلائی ، احمد شہزاد کا الزام
-
پی ایس ایل 10، پلے آف کیلئے بیرون ملک وینیوز کی تجویز
-
محمد حارث نے ٹیم میں واپسی کے لیے پی آر مہم چلائی ‘ احمد شہزاد کا الزام
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.