ڈیرہ اسماعیل خان:سیکورٹی فورسز اورجیل حکام کاجیل کے اندرآپریشن اورجیل پرحملہ کی صورت میں جوابی حفاظتی اقدامات کی ریہرسل

منگل دسمبر 17:09

ڈیرہ اسماعیل خان( اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 23 دسمبر 2014ء )سیکورٹی فورسز اورجیل حکام کاجیل کے اندرآپریشن اورجیل پرحملہ کی صورت میں جوابی حفاظتی اقدامات کیریہرسل‘تفصیلات کے مطابق وزارت داخلہ کے جاری کردہ ریڈالرٹ کے بعدضلعی انتظامیہ نے سپرنٹنڈنٹ جیل بن یامین خان میانخیل کی قیادت میں سیکورٹی فورسز کے ہمراہ جیل کے ا ندر آپریشن کیا۔

(جاری ہے)

تمام بیرکوں کی تلاشی لی اورتمام قیدیوں کوچیک کیااسکے علاوہ جیل کے اندررہائشی کوارٹرزمیں بھی آپریشن کادائرہ وسیع کیاگیا۔سیکورٹی فورسز نے ضلعی انتظامیہ کے ہمراہ حملہ ہونے کی صورت میں ہونیوالے حفاظتی اقدامات کوبھی حتمی شکل دی۔