گوانتاناموبے کیلئے امریکی نمائندے کلفورڈ سلوان اچانک عہدے سے مستعفی ہوگئے
منگل 23 دسمبر 2014 17:19
واشنگٹن( اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 23 دسمبر 2014ء )گوانتاناموبے جیل کیلئے امریکی محکمہ خارجہ کے سفیر نے اپنے عہدے سے استعفیٰ دیدیا ۔ غیر ملکی خبررساں ادارے کے مطابق امریکہ کے ایک سینئر عہدیدار نے بتایا کہ گوانتاناموبے کیلئے امریکی سفیر کلفورڈ سلوان نے اچانک اپنے عہدے سے استعفیٰ دیدیا ہے ۔
(جاری ہے)
انہوں نے کہا کہ اٹھارہ ماہ تک اس عہدے پرذمہ داریاں نبھانے کے بعد انہوں نے واشنگٹن واپس آکر قانون کی پریکٹس دوبارہ شروع کرنے کا فیصلہ کیا ہے انہوں نے کہا کہ کلفورڈ کا اپنے عہدے سے اچانک مستعفی ہونے کا یہ امکان ہوسکتا ہے کہ وہ قیدیوں کی جیل سے دوسرے ممالک میں تیز رفتار منتقلی کے خواہاں تھے تاہم امریکی حکومت مسلسل اس معاملے میں تاخیر کررہی تھی
مزید بین الاقوامی خبریں
-
برطانیہ،دکانوں میں چوری کے واقعات 20 برس کی بلند ترین سطح پر
-
شدید تنقید کے بعد ملالہ یوسفزئی کا فلسطین کے حق میں بیان سامنے آگیا
-
افغانستان میں طالبان ریاست کو تسلیم کرنے کا کوئی ارادہ نہیں، امریکا
-
غزہ میں اجتماعی قبروں کی دریافت پر اقوام متحدہ کا آزاد تحقیقات کا مطالبہ
-
کیڑوں مکوڑوں والی کافی پینے سے خاتون کی جان پر بن آئی
-
برطانیہ میں ایک فلیٹ اپنے انوکھے ڈیزائن کی وجہ سے وائرل
-
میٹا کی ایپ تھریڈز کے صارفین کی تعداد 15 کروڑ سے زائد ہوگئی
-
پرتشدد واقعے کی ویڈیو ہٹانے پرآسٹریلیا اورایکس میں شدید تنائو
-
بنگلہ دیش میں ہیٹ ویو نے تباہی مچا دی،سکولز اور مدارس بند
-
متحدہ عرب امارات، حکومت کا شدید بارش اور سیلاب سے متاثرہ گھروں کی مرمت کے لیے 544 ملین ڈالردینےکا اعلان
-
بنگلہ دیش ، شدید گرمی کے باعث ہزاروں سکول بند ، تین کروڑ تیس لاکھ بچوں کی تعلیم متاثر
-
نیتن یاہو اور ان کے ساتھیوں کو شرم آنی چاہیے، اسرائیلی قیدی کی ویڈیو جاری
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.