بلدیہ وسطی نیو کراچی میں عید میلاد النبی ﷺ کے انتظاما ت کے حوالے سے اجلاس کا انعقاد
منگل 23 دسمبر 2014 20:31
کراچی(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 23 دسمبر 2014ء) بلدیہ وسطی نیو کراچی میں عید میلاد النبی ﷺ کے انتظاما ت کے حوالے سے اجلاس کا انعقاد اجلاس میں حق پرست رکن قومی اسمبلی عبدالوسیم رکن صوبائی اسمبلی وسیم قریشی،خواجہ اظہار الحسن،ایڈمنسٹریٹر بلدیہ وسطی عمران اسلم ، میونسپل کمشنر کمال مصطفی ،مختلف مکاتب فکر کے علماء و مشائخ،سندھ پولیس ،ٹریفک پولیس،واٹر و سیوریج بورڈ،k الیکڑک ،فائر بریگیڈ کے نمائندوں کی شرکت ۔
اس موقع پر حق پرست اراکین اسمبلی نے کہا کہ حق پرست قیادت قائد تحریک جناب الطاف حسین بھائی کے فکر و فلسفے اور واضح ہدایات کی روشنی میں شہر میں مذہبی رواداری اور مختلف مکاتب فکر کے مابین ہم آہنگی کے فروغ کے لئے ہر وقت میدان عمل میں ہیں انھوں نے نیو کراچی زون انتظامیہ کو ہدایت کی ہے کہ عاشقان رسول ﷺکو جشن عید میلادلنبی کے موقع پر بلدیاتی سہولتوں کی فراہمی میں کوئی کسر نہ چھوڑی جائے ۔(جاری ہے)
مزید اہم خبریں
-
وزیر اعظم شہباز شریف کے وزرات فوڈ سیکورٹی کا انچارج وزیر ہوتے ہوئے ملک میں6لاکھ ٹن گندم درآمد کیئے جانے کا انکشاف
-
اسرائیل سے الجزیرہ نیوز چینل پر پابندی کا فیصلہ واپس لینے کا مطالبہ
-
جنگ ہو یا امن دائیاں خدمات سرانجام دیتی رہتی ہیں
-
سوڈان: یو این اداروں کو ڈارفر میں قحط برپا ہونے کا خدشہ
-
پی آئی اے کی آمدنی اچانک بڑھ گئی، آمدن سے 99 کروڑ روپے زیادہ کمالیے
-
غریب کو روٹی سستی ملی، گندم بیرون ملک سے منگوانے میں کوئی کرپشن نہیں ہوئی، انوارالحق کاکڑ
-
کئی ماہ بعد شاہدرہ سٹیشن سے میٹروبس سروس دوبارہ چل پڑی
-
سعودی سرمایہ کاروں کا اعلیٰ سطح کا وفد اسلام آباد پہنچ گیا
-
حماس کا مطالبہ تسلیم کرنا، اسرائیل کی بدترین شکست ہو گی، نیتن یاہو
-
فیض آباد دھرنا انکوائری کمیشن کی رپورٹ سپریم کورٹ میں جمع
-
گندم خریداری میں تاخیر، کسان اتحاد کا ملک گیر احتجاج کا اعلان
-
خاموشی – ڈاکٹر مبارک علی کی تحریر
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.