الہدی اسلامی بینکاری نے یوگنڈا میں بزنس آپریشن کا آغاز کردیا
منگل 23 دسمبر 2014 20:43
کراچی (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 23 دسمبر 2014ء)الہدی مرکز برائے اسلامی بینکاری واقتصادیا ت نے یوگنڈا میں بنکاری وار اقتصادیات کے شعبہ جات میں شراکت داری کی ہے جس کا مقصد یوگنڈا میں بنکنگ اور فنانس کو متعارف کروانا ہے ۔ یوگنڈا ٹیکنالوجی اینڈاینڈ جدت طرازی کے ایسوسی ایٹس پروفیسر ڈاکٹر فلورینس ٹوشابے نے کہا کہ ہماری الہدی کیساتھ شراکت داری میں اسلامی بینکاری کا فروغ ہوگا اور یہ ادارہ 2015میں اپنے بزنس آپریشن کا آغاز کردے گا۔
انہوں نے مذید کہا کہ یوگنڈا میںUTAMUکے تحت تمام یونٹں کو ٹریننگ اورورکشاپس کانفرنس اور سیمینار ودیگر پروگرام کا انعقاد سے مذید ترقی دی جائے گی ۔الہدی کے ہیڈ سینئر منیجمنٹ عمران گل خان نے تفصیلات بتاتے ہوئے کہا کہ الہدی اور یوگنڈا ٹیکنالوجی اینڈمنیجمنٹ یونیورسٹی میں تعاون اسلامی بنکاری اور فنانس کے شعبہ جات میں یوگنڈاکے بینکنگ عملہ کو پیشہ ورانہ ٹریننگ اور اآگاہی فراہم کریگا۔(جاری ہے)
مزید تجارتی خبریں
-
ملکی صرافہ مارکیٹوں میں ایک ہفتے کے دوران سونا4300روپے سستا ہو گیا
-
انٹر بینک میں ایک ہفتے کے دوران روپے کے مقابلے ڈالر کی قدر بڑھ گئی جبکہ اوپن مارکیٹ میں یورو اور برطانوی پونڈ بھی مہنگا ہو گیا
-
ایس ای سی پی نے سٹڈی ناؤ پے لیٹر ڈیجیٹل پلیٹ فارم کا لائسنس دیدیا
-
کراچی میں نان 20اور روٹی کی قیمت 16 روپے مقرر کی جائے، ایازمیمن
-
سونے کے نرخ 600 روپے فی تولہ کمی سے 244,400 روپے ہو گئے، آل سندھ صرافہ جیولرز ایسوسی ایشن
-
ایس ای سی پی کا پہلے اسٹڈی نا ئوپے لیٹرڈیجیٹل پلیٹ فارم کے لائسنس کااجرا
-
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں کاروباری ہفتے کے اخری تیزی کا رجحان رہا، 100 انڈیکس میں مجموعی طور پر 751.35 پوائنٹس کا اضافہ
-
سونے کی قیمتوں میں اضافے کا رجحان برقرار
-
روٹی زائد قیمت پر فروخت کرنے والوں کیخلاف کریک ڈائون جاری، 115 افراد گرفتار
-
ایس ای سی پی نے نیا آن لائن کمپلینٹ مینجمنٹ سسٹم ’ایس ای سی پی ایکس ایس‘ متعارف کروا دیا
-
بینک دولتِ پاکستان کی زری پالیسی کمیٹی (ایم پی سی)کا اجلاس 29اپریل کو ہوگا
-
بجلی 2 روپے 94 پیسے فی یونٹ مزید مہنگی کرنے کی درخواست پر فیصلہ محفوظ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.