کراچی چیمبر کا ٹیکس نادہندگان کے نام بمع تصاویرشائع کرنے کا مطالبہ،
ایف بی آر بتائے7لاکھ ٹیکس ناہندگان میں سے کتنوں کے خلاف کارروائی کی گئی،کراچی چیمبر، ایف بی آر کا امیر ٹیکس چوروں کے خلاف کارروائی نہ کرنا وہ سوال ہے جس کا کوئی جواب نہیں، افتخار وہرہ
منگل 23 دسمبر 2014 21:16
کراچی (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 23 دسمبر 2014ء) کراچی چیمبر آف کامرس اینڈانڈسٹری(کے سی سی آئی ) کے صدرافتخار احمدوہرہ نے چیئر مین فیڈرل بورڈ آف ریونیو(ایف بی آر) طارق باجوہ سے مطالبہ کیا ہے کہ ایف بی آ ر کی جانب سے7لاکھ ٹیکس نادہندگان کی مجموعی تعداد میں سے اب تک ٹیکس نادہندگان کے خلاف کی گئی کسی بھی قسم کی کارروائی کو عوامی سطح پرمشتہر کیا جائے۔
ایف بی آر نے 2011میں7 لاکھ ٹیکس دہندگان کی تفصیلات جمع کرنے کا دعویٰ کیا تھا۔کے سی سی آئی کے صدر نے اس امر پر خدشے کااظہار کیا کہ 3سال گزرنے کے باوجود بھی ایف بی آر ٹیکس نادہندگان کے خلاف کارروائی کرنے میں ناکام رہا۔ایف بی آر نے تسلیم کیا ہے کہ ایسے افراد جو ایک سے زیادہ گھر ،لگژری گاڑیوں کے مالک ہیں اورجن کے بچے تسلسل کے ساتھ بیرون ملک سفر اورتعلیم حاصل کررہے ہیں جبکہ یہ افراد کریڈٹ کارڈزاستعمال کرنے کے ساتھ ساتھ بینک اکاوٴنٹس بھی رکھتے ہیں مگر ان کے پاس این ٹی این نمبرز نہیں ہیں۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
یو این جنرل اسمبلی: ہر سال 24 مئی کو یوم مارخور منانے کا فیصلہ
-
ملک میں بارشوں کا نیا سلسلہ داخل ہو گیا
-
اگر ملک چلانا ہے تو پھر نیب کے ادارے کو ختم کرنا پڑے گا
-
مشرقی افریقہ: بارشوں اور سیلاب کے دوران یو این امدادی کارروائیاں جاری
-
ایکسٹینشن بربادی کا راستہ ہے
-
سچ یہ ہے کہ یہ الیکشن تحریک انصاف جیت چکی
-
ملک میں رواں سال کی پہلی ہیٹ ویو کا الرٹ جاری
-
اگر میں نے فارم 47 کی بات کی تو ن لیگ منہ نہیں چھپا سکے گی
-
وزیرخزانہ کی ایف بی آرکو محصولات وصولی کا ہدف حاصل کرنے کیلئے ہر ممکن کوشش کی ہدایت
-
گندم اور چینی کا بحران پیدا کرنے کی ایک پوری اکانومی ہے
-
وزیراعظم محمد شہباز شریف سے چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کی ملاقات
-
سندھ حکومت سٹنٹنگ سمیت ہر قسم کی غذائی قلت کے خاتمے کیلئے اقدامات کر رہی ہے، وزیراعلیٰ سندھ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.