شوہر کی دوسری شادی پر کویتی بیوی کا انوکھا انتقام!!!
منگل 23 دسمبر 2014 22:59
کویت سٹی (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 23 دسمبر 2014ء ) ایک عورت کیلئے اپنی سوتن کو برداشت کرنا بہت مشکل کام ہے، کچھ بھی ہوجائے، کسی بھی طرح سے بیوی اپنے خاوند پر غصہ ضرور نکال لیتی ہے. عرب معاشرے میں عربی چار چار شادیاں کرنے کے عادی ہیں، لیکن انکی خواتین اپنے خاوندوں سے کسی نہ کسی طرح اسکا بدلہ ضرور لے لیتی ہیں.
(جاری ہے)
ایسا ہی واقعہ پیش آیا کویت میں، جہاں پہلی بیوی نے اپنے شوہر سے دوسری شادی کرنے کا انوکھا بدلہ لے لیا...
اُس عورت نے اپنی خاوند کی کروڑوں مالیت کی مہنگی ترین گاڑی "پورشے" پر کچھ اس انداز میں تیز دھار آلے سے نشانات لگائے کہ وہ شخص ساری عُمر یاد رکھے گا. اسکے ساتھ ساتھ اُس نے گاڑی پر تیز دھار آلے سے "دوسری شادی مبارک" کے الفاظ بھی لکھ دئیے... یقینا یہ سب اُس شخص کیلئے بہت ندامت کا باعث ہوگا، اور ایسے تمام مردوں کیلئے بھی باعث تشویش ہوگا جو دوسری شادی کرنے کا ارادہ رکھتے ہیں!!.مزید اہم خبریں
-
عوام کیلئے مہنگائی کا ایک اور "تحفہ"، بجلی مہنگی کر دی گئی
-
انصاف اس طرح ہونا چاہیے جیسا قانون کہتا ہے،چیف جسٹس نے اپنا اختیار کم کر کے پارلیمنٹ کی بالادستی کو تسلیم کیا‘ اعظم نذیر تارڑ
-
حکومت کا کام دعویٰ کرنا نہیں، کام کر کے دکھانا ہے، شاہد خاقان عباسی
-
علی امین گنڈاپور پختونوں کے نام پر دھبہ اور غیرت پر سوالیہ نشان ہے
-
وفاقی وزیرداخلہ کی چینی قونصل جنرل سے ملاقات، دوطرفہ تعاون وچینی شہریوں کی سکیورٹی پر تبادلہ خیال
-
وزیرخارجہ کا اقتصادی سفارت کاری اور بیرون ممالک کے ساتھ سرمایہ کاری کے تعلقات کو فروغ دینے کی کوششوں کی ضرورت پر زور
-
بانی چئیرمین نے اسٹیبلشمنٹ اور سیاسی جماعتوں سے مذاکرات کی اجازت دے دی
-
8 فروری کو پِک اینڈ چُوز ہوا لیکن اداروں کے سربراہان ملوث نہیں تھے
-
اگر 9 مئی والوں سے مذاکرات ہوئے تو پھر آئندبڑا سانحہ ہوسکتا ہے
-
چین میں پاکستان کیلئے تیار ہونے والی پہلی ہنگور کلاس آبدوز کا افتتاح
-
غیر قانونی بھرتیاں کیس، پرویزالٰہی کی درخواست ضمانت 2مئی کو سماعت کیلئے مقرر
-
نوجوانوں کیلئے متعین کوٹے پر عملدرآمد یقینی بنایا جائے ،وزیراعلیٰ گلگت بلتستان کا وزیراعظم شہباز شریف کو خط
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.