مسیحی برادری کی ملک اور قوم کیلئے خدما ت نا قابل فرامو ش ہیں،کمشنر کراچی
بدھ 24 دسمبر 2014 16:07
کراچی (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 24 دسمبر 2014ء) کمشنر کراچی شعیب احمد صدیقی نے کہا ہے کہ مسیحی برادری کی ملک اور قوم کیلئے خدما ت نا قابل فرامو ش ہیں اور نا صرف حکو مت بلکہ پو ری قوم مسیحی برادری کی خدما ت کو قدر کی نگاہ سے دیکھتی ہے، ان خیالا ت کا اظہا ر انھو ں نے ایڈمنسٹریٹرکے ایم سی رؤف اختر فاروقی کے ہمراہ رافا انٹرنیشنل منا رٹی آرگنا ئزیشن کے زیر اہتمام کمشنر آفس میں سانحہ پشاور کے شہداء اور کرسمس کے حوالے سے منعقدہ ایک دعائیہ تقریب سے خطاب کے مو قعہ پر کیا ،اس مو قعہ پر انٹرنیشنل پا سٹرسلیما ن منظور،اقلیتی رہنما و صدر یو ایم او نو رس ،اقلیتی وفد کے کر سمس فادر سانتاکلاز ،بشپ بشر مل ،پا سڑ یو سف ،پا سڑ مسلم ،پا سٹر بینجمن ،چوہدری پطرس اور دیگر اقلیتی نما ئیندے بھی مو جو د تھے ،اس مو قعہ پر ملک کی سلا متی ،خوشحالی ،ترقی ،اتحاد اور خاص طو رپر سانحہ پشاور کے شہداء ،انکے لواحقین اور پا ک فوج و دیگر فورسز سے اظہا ر یکجہتی کیلئے خصوصی دعائیں ما نگی گئیں ،کمشنر کراچی نے کہا کہ تقریب کا انعقاد کا مقصد شہداء پشاور اور کرسچن کمیو نٹی سے اظہا ر یکجہتی ہے ،انھو ں نے اس مو قعہ پر دنیا کے تمام مسیحی برادری کو کر سمس کی ایڈ وانس مبا ر کبا د پیش کی
متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
پی ٹی آئی اور مولانا اکٹھے ہوگئے تو حکومت تین سے چار ماہ سے زیادہ نہیں چلے گی،فواد چودھری
-
اسٹیبلشمنٹ سے مذاکرات سب کے سامنے ہوں گے، کوئی پوشیدہ بات نہیں ہوگی، علی امین گنڈاپور
-
مرضی کے فیصلوں کیلئے ججوں پر دبائو بڑھایا جارہا ہے، شعیب شاہین
-
نارنگ منڈی، جہیز میں گاڑی نہ لانے کا رنج ، شوہر نے فائرنگ کر کے بیوی کو قتل کر دیا
-
وزیر اعلیٰ مریم نواز (کل )30 سے زائد فیلڈ ہسپتالوں کا افتتاح کریں گی
-
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کی زیر صدارت صوبائی کابینہ کااجلاس
-
فواد چوہدری کی حاضری معافی کی درخواست منظور
-
وزیر اعلی مریم نوازکی زیر صدارت اجلاس ، پنجاب انٹی گریٹڈ پبلک پراسیکیوشن سسٹم نافذ کرنے کا فیصلہ
-
خالد مقبول صدیقی کا نیشنل یونیورسٹی آف ٹیکنالوجی کا دورہ
-
پاکستان کرغزستان کے ساتھ تعلقات کو بہت اہمیت دیتا ہی: گورنر پنجاب محمد بلیغ الرحمان
-
شریف خاندان اور زرداری دونوں بادشاہت چاہتے ہیں، شیریں مزاری
-
عام انتخابات میں نیٹ ورک اور انٹرنیٹ معطل کرنا آزادی اظہار پر پابندی تھا، رپورٹ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.