لاہور، پی سی بی کا سعید اجمل کو ورلڈ کپ کے 15 رکنی سکواڈ میں شامل کرنے کا عندیہ
بدھ 24 دسمبر 2014 21:09
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔24دسمبر 2014ء) پاکستان کرکٹ بورڈ نے سعید اجمل کو ورلڈ کپ کے 15 رکنی سکواڈ میں شامل کرنے کا عندیہ دے دیا۔ ورلڈ کپ کھیلنے کا انحصار ان کے مشکوک ایکشن کے کلیئر ہونے کی شرط پر ہے۔ غیر قانونی باؤلنگ ایکشن کی وجہ سے ان پر پابندی لگی تھی۔ معطلی کا شکار باؤلر ورلڈ کپ سکواڈ کی ڈیڈ لائن سے مستثنیٰ ہیں۔
(جاری ہے)
چنائے ٹیسٹ میں کلیر نہیں ہوئے تو ان کی جگہ متبادل کھلاری شامل کیا جا سکے گا جبکہ 15 رکنی سکواڈ کے نام بھجوانے کی آخری تاریخ 7 جنوری 2015ء ہے۔
سعید اجمل کے ورلڈ کپ میں کھیلنے نہ کھیلنے کا فیصلہ کلیرنس رپورٹ سے مشروط ہے۔ مشکوک ایکشن کی زد میں آنے والے سعید اجمل اور محمد حفیظ بھارت کے ویزے کے انتظار میں ہیں۔ توقع ہے کہ وہ ایک دو روز میں بھارت کے شہر چنائے کیلئے روانہ ہو جائینگے۔ جہاں وہ غیر سرکاری طور پر باؤلنگ ایکشن کا ٹیسٹ دینگے۔مزید کھیلوں کی خبریں
-
پاکستان میں شیڈول چیمپئنز ٹرافی ٹورنامنٹ کے فائنل کے ممکنہ وینیو کا نام سامنے آ گیا
-
ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کا گانا آئی سی سی نے ریلیز کر دیا
-
آئی سی سی نے معروف ویسٹ انڈین کرکٹر پر 5 سال کی پابندی عائد کردی
-
ورلڈ کپ اسکواڈ سے متعلق سب کلیئرہے، فٹنس دیکھ کر ہم اعلان کر دیں گے، وہاب ریاض
-
فٹنس کیلئے ویمن کرکٹرزکو بھی ملٹری اکیڈمی کاکول بھیجنے کا فیصلہ
-
کینیڈا کا ٹی 20 کرکٹ ورلڈ کپ کیلئے 15 رکنی سکواڈ کا اعلان کردیا
-
پاکستان نے آئرلینڈ اور انگلینڈ سیریز کے لیے 18 رکنی اسکواڈ کا اعلان کر دیا
-
پی سی بی انٹرکلب کرکٹ ٹورنامنٹ، چناب کلب نے القاسم کلب کو آٹھ وکٹوں سے شکست دیدی
-
کینیڈا نے ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ 2024ئ کے لیے سکواڈ کا اعلان کر دیا
-
سربراہ پی سی بی میڈیکل کمیشن ڈاکٹر سہیل سلیم عہدے سے مستعفی
-
ایمرجنگ ایشیاکپ میں بھارتیوں نے گرما گرمی کی تو ہم نے بھی بھرپور جواب دیا، مہران ممتاز
-
اذلان شاہ ہاکی ٹورنامنٹ میں شرکت کیلئے قومی ٹیم ملائیشیا پہنچ گئی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.