راولپنڈی آرٹس کونسل میں قائداعظم، کی نادرونایاب تصاویرکی نمائش ہوگیا
بدھ 24 دسمبر 2014 23:04
راولپنڈی ( اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔24دسمبر 2014ء) بانی پاکستان قائداعظم محمدعلی جناح کے یوم پیدائش پر راولپنڈی آرٹس کونسل میں ان کی نادرونایاب تصاویرکی نمائش کاآغازہوگیا ہے۔ چیئرمین جناح اقبال فکری فورم رانا عبدالباقی نے ناہیدمنظوراور ریذیڈنٹ ڈائریکٹروقاراحمدکے ہمراہ نمائش کا افتتاح کیا۔
(جاری ہے)
افتتاحی تقریب کے بعدگفتگوکرتے ہوئے چیئرمین جناح اقبال فکری فورم رانا عبدالباقی نے کہا کہ کام ، کام اورکام حضرت قائداعظم محمدعلی جناح کی یہ وہ فلاسفی تھی جس پروہ قائم رہ کرمسلمانوں کے لیے آزادمملکت حاصل کرنے میں کام ہوئے۔
انھوں نے کہا کہ قائدنے اتحادو تنظیم کے حصولوں کی بنیادرکھی جس پر عمل پیراہوکر ہم بہت آگے جا سکتے ہیں۔ناہیدمنظورنے کہا کہ قائداعظم محمدعلی قوم کے محسن ہیں اورنوجوانوں کوان کے قول و فعل پرعمل کرنا چاہیے۔ ریذیڈنٹ ڈائریکٹروقاراحمدکا کہنا تھا کہ نمائش کا مقصدقائداعظم محمدعلی جناح کی زندگی کے مختلف پہلوں کواجاگرکرنا تھا جنہوں نے پاکستان کے حصول کے لیے تمام مسلمانوں کواکھٹاکیا۔اس عظیم لیڈرکی سو سے زائدتصاویرنمائش میں رکھی گئی ہیں۔جناح کی تصاویرکی یہ نمائش 28 دسمبرتک جاری رہے گی۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
بانی چئیرمین نے اسٹیبلشمنٹ اور سیاسی جماعتوں سے مذاکرات کی اجازت دے دی
-
چین میں پاکستان کیلئے تیار ہونے والی پہلی ہنگور کلاس آبدوز کا افتتاح
-
غیر قانونی بھرتیاں کیس، پرویزالٰہی کی درخواست ضمانت 2مئی کو سماعت کیلئے مقرر
-
نوجوانوں کیلئے متعین کوٹے پر عملدرآمد یقینی بنایا جائے ،وزیراعلیٰ گلگت بلتستان کا وزیراعظم شہباز شریف کو خط
-
جب تک پنجاب حکومت گندم نہیں خریدے گی مسئلہ حل نہیں ہوسکتا
-
چیف جسٹس قاضی فائزعیسیٰ کی مزارقائد پرحاضری ، فاتحہ خوانی ،تاثرات قلمبند کئے
-
چیف جسٹس کی سربراہی میں 3 رکنی بینچ نے 5 دن میں 46 کیسز نمٹا دیے
-
ساڑھے 7 ہزار پیف پارٹنر سکولز بند ہونے کا خدشہ
-
وزیرستان میں تعینات سیشن جج شاکر اللہ مروت کو نامعلوم افراد نے اغواء کرلیا
-
اسٹیبلیشمنٹ سے بات ہو گی تو صرف اس لیے کہ اسٹیبلیشمنٹ اپنے آئینی کردار سے باہر نہ نکلے
-
فیصل آباد میں پی ٹی آئی رہنما قاتلانہ حملے میں جاں بحق
-
سیاسی مذاکرات کا دروازہ بند کرکے سِول ملٹری اسٹیبلشمنٹ کو طاقتور بنایا جارہا ہے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.