حج پالیسی کی تیاری کیلئے مشاورتی ورکشاپ کل ہو گی
جمعرات 25 دسمبر 2014 12:37
لاہور(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 25 دسمبر 2014ء ) آئندہ حج کے انتظامات مزید بہتر بنانے کے سلسلے میں مشاورتی ورکشاپ کل جمعہ دن 10بجے حاجی کیمپ نکلسن روڈ لاہور میں منعقد ہو گی ۔
(جاری ہے)
وزارت مذہبی امور نے گورنمنٹ اور پرائیویٹ حج سکیم کے تحت گزشتہ حج پر جانے والے افراد سے درخواست کی ہے کہ وہ سفر حج کے دوران پیش آنے والی مشکلات‘تجربات اور تجاویز کے بارے میں وزارت کو آگاہ کریں تاکہ ان کی روشنی میں 2015ء کے حج کے لئے نئی حج پالیسی مرتب کی جاسکے اور عازمین کو حج کے موقع پر پہلے سے بہتر سہولتیں مہیا کی جاسکیں۔
ڈائریکٹر حج لاہور سعید احمد ملک نے بتایا ہے کہ مشاورتی ورکشاپ میں اس سال فریضہ حج ادا کرنے والوں کے تجربات اور تجاویز و آراء کی رو شنی میں نئی حج پالیسی کے لئے سفارشات تیار کی جائیں گی -شرکت کے خواہشمند حضرات آج ہی حا جی کیمپ کے فون نمبر042-36375986 پر اطلاع کریں۔متعلقہ عنوان :
مزید تجارتی خبریں
-
امریکی ڈالرکے مقابلے میں روپے کی قدر میں اضافہ ریکارڈ
-
وفاقی وزیرصنعت و پیداواررانا تنویرحسین 4 مئی کوایف پی سی سی آئی کا دورہ کریں گے
-
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں مندی کارحجان، 100انڈیکس میں 444.90پوائنٹس کی کمی
-
لاہور: برائیلرگوشت کی قیمت میں 15 روپے کلواضافہ
-
سوزوکی سوئفٹ کی قیمتوں میں 7 لاکھ 10 ہزار روپے تک کمی
-
ڈالر کی قدر میں کمی کے ساتھ ہی گاڑی خریدنے کے خواہمشند افراد کے لئے بڑی خوشخبری
-
پاکستان اور مشرقی ایشیا کے ممالک کے درمیان دو طرفہ تجارت کے حجم میں اضافہ ریکارڈ
-
چاول کی برآمدات میں جاری مالی سال کے پہلے 9 ماہ میں نمایاں اضافہ
-
زیر گردش کرنسی کے حجم میں ہفتہ وار بنیادو ں پر 1.5 فیصد کی کمی ، ڈیپازٹس میں اضافہ
-
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں مندی، 100 انڈیکس 96پوائنٹس کی کمی سے 71ہزار6پوائنٹ پر آگیا
-
مرکزی بینک نے شرح سود برقراررکھ کرکاروباری برادری کومایوس کیا ہے،میاں زاہد حسین
-
برائلر گوشت کی قیمت میں15روپے کلو کمی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.