سوناکشی سنہا امریتا پریتم کاکردار نبھائیں گی
جمعرات 25 دسمبر 2014 12:46
ممبئی (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 25 دسمبر 2014ء) بالی وڈ اداکارہ سوناکشی سنہا مصنفہ امریتا پریتم کی سوانح حیات پر مبنی فلم میں امریتا پریتم کاکردار نبھائیں گی۔
(جاری ہے)
ذرائع ابلاغ کے مطابق بالی وڈ کی شوخ و چنچل ہیروئن سوناکشی سنہا جن کی حال میں ریلیز ہونے والی فلم”ایکشن جیکسن“ نے درمیانے درجے کا بزنس کیا ہے، اداکارہ نے مزید پروقار کردار نبھانے کا فیصلہ کر لیا ہے۔
اداکارہ کی نئی فلم مصنفہ امریتا پریتم کی سوانح عمری پر مبنی فلم ہے جس میں وہ مصنفہ کا سنجیدہ کردار نبھا رہی ہیں۔ اداکارہ کا اس حوالہ سے کہنا ہے کہ یہ فلم ان کیلئے کسی چیلنج سے کم نہیں ہے، وہ کردار سے مکمل انصاف کرنے کی کوشش کریں گی۔ فلم کی ہدایات جسمیت رین نے دی ہے۔ فلم کی عکسبندی کا آغاز جلد ہی ہو جائے گا۔مزید فن و فنکار کی خبریں
-
اداکارعامر خان کی فلم ’’لاہور1947 ‘‘ اگلے سال ریلیز ہوگی
-
لڑکیاں سجاوٹ کا سامان نہیں، جنہیں دیکھیں اور ریجیکٹ کردیں‘ مایا خان
-
لڑکیاں سجاوٹ کا سامان نہیں، جنہیں دیکھیں اور ریجیکٹ کردیں، مایا خان
-
ماضی میں دبا ئوکا سامنا کیا، کترینہ کیف
-
اداکاروں کو سوشل میڈیا فالوورز کی تعداد دیکھ کرکام دیا جاتا ہے، اسماء عباس
-
کامیڈین شیام رنگیلا کا نریندر مودی کیخلاف انتخابات لڑنے کا اعلان
-
فلم ’ہے بے بی‘ میں اکشے کمار اور ودیا بالن کی بیٹی کی حالیہ تصاویر وائرل
-
میرے بڑے بھائی حقیقی زندگی میں سپرمین جیسے مضبوط ہیں، بابی دیول
-
اداکارہ پرینیتی چوپڑا کے شوہر آنکھوں کی پیچیدہ بیماری میں مبتلا ، بینائی جانے کا خدشہ
-
سلمان خان کے گھر کے باہر فائرنگ کیس کے ملزم کی جیل میں موت، اہل خانہ کا قتل کا الزام
-
اداکارہ انوشکا شرما کی سالگرہ ،ویرات کوہلی کی رومانوی پوسٹ
-
توقع نہیں تھی کہ عشق مرشد ڈرامہ اتنا ہٹ جائے گا،اپنی تعریفیں سن کر خوشی ہوتی ہے ، بلال عباس
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.