پاکستان کرکٹ بورڈ کے بجٹ میں اضافے کا فیصلہ
جمعرات 25 دسمبر 2014 13:24
اسلام آباد( اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 25 دسمبر 2014ء ) وفاقی حکومت نے پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی ) کے بجٹ میں اضافے کا فیصلہ کرلیا ہے ۔ ورلڈ کپ 2015ء میں تیاری کیمپ کیلئے بھی بجٹ مختص کرنے کا فیصلہ کیا گیاہے ۔تفصیلات کے مطابق ذرائع نے اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔
(جاری ہے)
25 دسمبر 2014ء کو بتایا کہ وفاقی حکومت نے ورلڈ کپ 2015ء کے لیے پاکستان کرکٹ بورڈ اور کھلاڑیوں کے لیے بجٹ میں اضافہ کرنے کا فیصلہ کرلیا ہے جو کہ ورلڈ کپ 2015ء میں شرکت کرنے کے لیے قومی کھلاڑیوں اور پاکستان کرکٹ بورڈ کو تیاری کیمپ کی مد میں دے گی ۔
وفاقی حکومت کے ذرائع نے بتایا کہ وفاقی حکومت نے ورلڈ کپ 2015ء کے لیے قومی کرکٹ ٹیم کی اچھی کارکردگی کو دیکھنے کی خواہش مند ہے جس کی وجہ سے وفاقی حکومت نے کھلاڑیوں اور پی سی ی کے لئے بجٹ میں خصوصی اضافہ کرنے کا فیصلہ کیا ہے حکومت نے پاکستان سپورٹس بورڈ اور دیگر فیڈریشن کیلئے بھی بجٹ میں پیسے فراہم کردیئے ہیں وفاقی وزارت بین الصوبائی رابطہ و کھیل اس سلسلے میں فیڈریشن کے ساتھ گزشتہ روز اجلاس میں تمام فیڈریشن کو بجٹ میں پیسے فراہم کردیئے گئے ہیںمتعلقہ عنوان :
مزید کھیلوں کی خبریں
-
محمد حارث نے ٹیم میں واپسی کے لیے پی آر مہم چلائی ‘ احمد شہزاد کا الزام
-
ملکی تاریخ میں پہلی بار آسٹریلین والی بال ٹیم پاکستان کا دورہ کرے گی
-
فیملی کے ساتھ باہر جاؤں اور جب کوئی ’چاچو‘ کہے تو عجیب لگتا ہے، افتخاراحمد
-
پوری ٹیم بابر اعظم کو سپورٹ کر رہی ہے، سب کی نظریں ہم پر ہیں، مایوس نہیں کرینگے ، قومی کرکٹرز
-
اب چاہے کچھ بھی ہوجائے میں اکیلی ہی کافی ہوں، ثانیہ مرزا
-
باکسر عامر خان ایک دن کیلئے اعزازی کیپٹن بن گئے
-
محمد حارث نے ایسی کوئی پرفارمنس نہیں دی جو اسے پاکستانی ٹیم میں رکھا جائے : احمد شہزاد
-
رستم زماں گاما پہلوان کا یوم پیدائش 22 مئی کو منایا جائے گا
-
بابر اعظم پاکستان کو ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ جتوانے کی صلاحیت رکھتے ہیں ،عماد وسیم کا دعویٰ
-
منیبہ علی کے ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میں ایک ہزار رنز مکمل
-
پاکستان کی اوپننگ جوڑی کا مسئلہ بابر اور رضوان نہیں بلکہ صائم ہے : شاہد آفریدی
-
محسن نقوی کی قذافی سٹیڈیم،نیشنل بینک سٹیڈیم کراچی اور راولپنڈی سٹیڈیم کی اپ گریڈیشن کیلئے انٹرنیشنل کنسلٹنٹ کی خدمات لینے کی ہدایت
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.