پیپلز پارٹی کو بھٹو اور بی بی کے نظریات سے دورکر نے کے باعث نا قابل تلافی نقصان پہنچ رہا ہے‘سردار حر بخاری
جمعرات 25 دسمبر 2014 16:46
لاہور(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 25 دسمبر 2014ء ) پاکستان پیپلزپارٹی کے رہنما سردار حر بخاری نے کہا ہے کہ پارٹی کو بھٹو شہید اور بی بی شہید کے نظریات سے دورکر دیا گیا ہے جسکے باعث پارٹی کو نا قابل تلافی نقصان پہنچ رہا ہے ،پیپلز پارٹی کو دوبارہ آزاد کشمیر ، گلگت بلتستان اور چاروں صوبوں کی جماعت بنانے کیلئے بھٹو شہید اور بی بی شہید کی سیاسی میراث کو لے کر چلنا پڑے گاجسکے لئے نظریاتی کارکن اپنی جدوجہد جاری رکھے ہوئے ہیں ،27دسمبر کو محترمہ بینظیر بھٹو شہید کی برسی کے سلسلہ میں قرآن خوانی اور فاتحہ خوانی کا انعقاد کیا جائے گا ۔
گزشتہ روز مرکزی سیکرٹریٹ میں کارکنوں سے گفتگو کرتے ہوئے سردار حر بخاری نے کہا کہ محترمہ بینظیر بھٹو کی شہادت کے بعد دیرینہ رہنماؤں اور کارکنوں کی مشاورت کی بجائے من مانے فیصلوں نے پارٹی کو جس نہج پر پہنچا دیا ہے اسے لفظوں میں بیان نہیں کیا جا سکتا ،اگر پیپلز پارٹی کو دوبارہ بھٹو شہید اور بی بی شہید کی جماعت بنانا ہے تو اسے پیرا شوٹ کے ذریعے سے آنے والوں سے پاک کرنا ہوگا ۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
لاہورپولیس کی منشیات فروشوں کے خلاف کارروائیاں ، 3486 ملزمان گرفتار
-
پنجاب حکومت کا کسانوں سے گندم نہ خریدنے کا اقدام ہائیکورٹ میں چیلنج
-
کسی کو اپنی ذاتی سیاست کسانوں کی آڑ میں چمکانے کی اجازت نہیں دیں گے‘عظمیٰ بخاری
-
بھابھی نے شادی والے دن دلہا کو گرفتار کرادیا،جمشید کوارٹر تھانے کے باہر انوکھا احتجاج ،رشتے دار دلہے کی شیروانی لے کر تھانے پہنچ گئے
-
خرم شیر زمان کا سندھ حکومت پر من پسند افراد کو پروٹوکول دینے کا الزام
-
سیالکوٹ پولیس کی کارروائی،ناجائز اسلحہ کی نمائش پر 3 ملزمان گرفتار
-
سکول ٹیچر کو گھر کے باہر فائرنگ کر کے قتل اور خوبرو جوڑے کو گھر میں تیزدھار آلہ سے ذبح کر دیا گیا
-
پسند کی شادی کرنیوالی 22سالہ لڑکی کرنٹ لگنے سے جاں بحق، قتل کا خدشہ
-
دریاؤں اور آبی ذخائر میں پانی کی صورتحال
-
برصغیر کے عظیم مجاہد ٹیپو سلطان کا225واں یوم شہادت4مئی کو منایا جائے گا
-
دریائوں اور آبی ذخیروں میں پانی کی صورتحال
-
زرداری پی ٹی آئی ،ہمارے درمیان مفاہمت کا کردار ادا کرنا چاہیں تو خوش آمدید کہیں گے ‘ رانا تنویر حسین
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.