کراچی،سیکورٹی خدشات، امریکی قونصلیٹ سے متصل شاہراہیں کنٹینر لگاکر بند کردی گئیں
جمعرات 25 دسمبر 2014 19:03
کراچی(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔25دسمبر 2014ء) سیکورٹی خدشات کے پیش نظرکراچی میں امریکی قونصلیٹ سے متصل شاہراہیں کنٹینر لگاکر بند کردی گئی ہیں۔کرسمس کے موقع پرممکنہ ردعمل کے پیش نظرسیکیورٹی کے انتظامات مزید سخت کردیئے گئے، امریکن قونصلیٹ سے متصل مائی کلاچی روڈ کو کنٹینرلگاکربندکردیا ہے۔
(جاری ہے)
ٹریفک پولیس نے جیکسن کے علاقے سے این ایل سی کٹ والی سڑک کو دوطرفہ آمدورفت کیلئے استعمال کرنے کی ہدایت کی ہے۔
کرسمس تقریبات کے موقع پر آغا خان سوئم روڈ پرگرجا گھرسے متصل سڑک ٹریفک کیلئے بندہے شہریوں کو گارڈن اور تبت سینٹر سے ٹاور جانے والی سڑکوں کو متبادل راستے کے طورپر اختیارکرنے کی ہدایت کی گئی ہے۔اس موقع کراچی کی طرح ملک بھرمیں گرجا گھروں کی خصوصی حفاظت کے انتظامات کئے گئے ہیں۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
متحدہ عرب امارات میں 3 ماہ قبل لاپتا پاکستانی لڑکا مردہ حالت میں پایا گیا
-
غزہ کی جنگ: ترکی نے اسرائیل سے تجارتی تعلقات معطل کر دیے
-
صحافت جمہوریت ، احتساب اور متنوع آوازوں کے لئے پلیٹ فارم فراہم کرنے میں اہم کردار ادا کرتی ہے، چیئرمین سینیٹ کا پیغام
-
اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی میں پاکستانی مندوب کی مسلمانوں، عیسائیوں اور کشمیریوں کے خلاف بھارتی مظالم کی مذمت ، جبر کے خاتمے پر زور
-
پی آئی اے حکام کی آزادی صحافت کے عالمی دن کے موقع پر صحافی برادری کو مبارکباد
-
امریکا نے نئے آئی ایم ایف بیل آٹ کیلئے پاکستان کی کوششوں کی حمایت کردی
-
مغربی بنگال کے گورنر پر جنسی ہراسانی کا الزام، ایک نیا سیاسی تنازعہ
-
نیول چیف ایڈمرل نوید اشرف کا چین کے نیوی ہیڈ کوارٹرز کا دورہ، بحریہ کے کمانڈر ایڈمرل سے ملاقات ، دوطرفہ بحری تعاون پر گفتگو
-
لاہور پولیس پر حملوں میں ملوث ملزم کی گرفتاری، ابتدائی تفتیش میں اہم انکشافات
-
سوشل میڈیا کو ریگولیٹ کرنے کیلئے کوئی نا کوئی طریقہ کار ہونا چاہیے،عطاءتارڑ
-
پی ٹی آئی کو مخصوص نشستیں نہ ملنے کا کیس سماعت کیلئے مقرر
-
نیب نے بہت سارے لوگوں کی زندگیاں تباہ کیں اس کا جوابدہ کون ہوگا،شاہد خاقان عباسی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.