بجلی 2 روپے 97 پیسے سستی کرنے کا نوٹیفکیشن جاری ، یکم جنوری سے گیس 10سے 64 فیصد مہنگی کرنے کی تیاریاں،
صنعتی صارفین کے لیے گیس 53فیصد ، کمرشل صارفین 18،کھاد کارخانوں کے لیے 64 ،گھریلو صارفین کے لیے 10سے 16فیصد اضافہ کیاجائیگا
جمعرات 25 دسمبر 2014 21:57
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔25دسمبر 2014ء) نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی( نیپرا)نے بجلی 2 روپے 97 پیسے سستی کرنے کا نوٹیفکیشن جاری کر دیاہے جبکہ یکم جنوری سے گیس 10سے 64 فیصد مہنگی کرنے کی تیاری کی جا رہی ہے۔نیپرا نوٹیفکیشن کے مطابق بجلی 2 روپے 97 پیسے سستی کرنے کا فیصلہ نومبر کی فیول ایڈجسٹمنٹ کی مد میں کیا گیا ہے۔ جنوری کے بلوں میں صارفین کو 19 ارب روپے کا ریلیف ملے گا۔
(جاری ہے)
مزید اہم خبریں
-
یو این جنرل اسمبلی: ہر سال 24 مئی کو یوم مارخور منانے کا فیصلہ
-
ملک میں بارشوں کا نیا سلسلہ داخل ہو گیا
-
اگر ملک چلانا ہے تو پھر نیب کے ادارے کو ختم کرنا پڑے گا
-
مشرقی افریقہ: بارشوں اور سیلاب کے دوران یو این امدادی کارروائیاں جاری
-
ایکسٹینشن بربادی کا راستہ ہے
-
سچ یہ ہے کہ یہ الیکشن تحریک انصاف جیت چکی
-
ملک میں رواں سال کی پہلی ہیٹ ویو کا الرٹ جاری
-
اگر میں نے فارم 47 کی بات کی تو ن لیگ منہ نہیں چھپا سکے گی
-
وزیرخزانہ کی ایف بی آرکو محصولات وصولی کا ہدف حاصل کرنے کیلئے ہر ممکن کوشش کی ہدایت
-
گندم اور چینی کا بحران پیدا کرنے کی ایک پوری اکانومی ہے
-
وزیراعظم محمد شہباز شریف سے چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کی ملاقات
-
سندھ حکومت سٹنٹنگ سمیت ہر قسم کی غذائی قلت کے خاتمے کیلئے اقدامات کر رہی ہے، وزیراعلیٰ سندھ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.