ملک کو امن و سلامتی کا گہوارہ بنانے کے لیے دہشت گردی جیسے سنگین مسئلے کو جڑ سے اکھاڑ پھینکنا ناگزیر ہے،مولانا عبد الرب امجد
جمعرات 25 دسمبر 2014 23:05
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔25دسمبر 2014ء) جمعیت علماء اسلام (س)نے کہا ہے کہ ملک کو امن و سلامتی کا گہوارہ بنانے کے لیے دہشت گردی جیسے سنگین مسئلے کو جڑ سے اکھاڑ پھینکنا ناگزیر ہے سفاکیت اور بے رحمی کا مظاہرہ کرتے ہوئے معصوم بے گناہوں کے خون سے ہولی کھیلنے والوں کو نشان عبرت بنایا جائے تاکہ آئندہ کوئی بھی اس ملک اور اس کے عوام کو میلی آنکھ سے نہ دیکھے۔
، ان خیالات کا اظہارجمعیت علماء اسلام پنجاب کے نائب صدر مولانا عبد الرب امجد نے ضلعی آفس جے یو آ ئی ٹاؤن شپ میں سانحہ پشاور کی یاد میں تعزیتی اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کیا ۔اس موقع پر جے یو آ ئی کے مرکزی رہنما پیر حبیب الرحمٰن کھچی جے یو آئی لاہور کے ناظم اعلیٰ مولانا اعظم حسین،چکوال کے امیر پیر اکبر ساقی، ایڈوازئر جے یو آ ئی پنجاب میڈیا سیل پیر یوسف بخاری جمعیت طلباء اسلام کے مرکزی صدر حافظ غازی الدین بابر بھی موجود تھے ۔(جاری ہے)
مزید اہم خبریں
-
پی ٹی اے نے ٹیکس ریٹرن فائل نہ کرنے والوں کی موبائل سمز بلاک کرنے کی تجویزمستردکردی
-
ایک اور آٹو کمپنی کا گاڑی کی قیمت میں لاکھوں روپے کی کمی کا اعلان
-
گرمیوں کے آغاز پر عوام پر نیا "بجلی بم" گرانے پر غور
-
چیف جسٹس کی مدت ملازمت میں توسیع شرم ناک عمل ہو گا
-
صنعت کار انڈسٹری لگائیں ، منافع کمانا آپ کا حق ہے‘بجٹ میں صنعتی پالیسی لا رہے ہیں.رانا تنویر حسین
-
ملک کو درپیش چیلنجز سے نمٹنے کے لیے مل کر کام کرنا ہوگا، 27سو ارب کے محصولات کی ریکوری کیلئے قانون بن چکا ہے ، ملک موجودہ محصولات سے تین گنا زیادہ محصولات اکٹھا کرنے کی صلاحیت رکھتا ہے،محمد شہبا ز ..
-
سعودی عرب زراعت ، معدنیات، آئی ٹی،آئل ریفائنری ، سولر، پاورڈسٹری بیوشن اورپاور پروڈکشن میں سرمایہ کاری کرنے میں دلچسپی رکھتا ہے.وفاقی وزیرپیٹرولیم
-
ریونیوکلیکشن سب سے بڑا چیلنج ہے، سالانہ وصولیوں کا ہدف تین سے چار گنا کرپشن ،فراڈ اور لالچ کی نظر ہورہا ہے. شہبازشریف
-
بلاول بھٹو نے وزیراعظم سے ملاقات میں کابینہ میں شامل ہونے کیلئے مثبت جواب دیا
-
چیف جسٹس کی مدت کا فکس ہونا عدالت کے وسیع تر مفاد میں ہے
-
حافظ نعیم الرحمن سے محمود اچکزئی، اسد قیصر کی ملاقات، احتجاجی تحریک میں شمولیت کی دعوت قبول کر لی
-
معاشی چیلنجز سے نمٹنے کے لیے سیاسی استحکام ،پالیسیوں کے تسلسل کی ضرورت ہے‘احسن اقبال
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.