پاکستانی روپے کے مقابلے میں امریکی ڈالر کی قدر میں استحکام ، برطانوی پاؤنڈ سمیت یورپین ممالک کی اہم کرنسیوں کی قدروں میں کمی
جمعرات 25 دسمبر 2014 23:31
کراچی (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔25دسمبر 2014ء) پاکستانی روپے کے مقابلے میں امریکی ڈالر کی قدر میں استحکام رہا جبکہ یورپین ممالک کی اہم کرنسیوں بشمول برطانوی پاؤنڈ اور یورو کی قدروں میں مندی ریکارڈ کی گئی۔ تفصیلات کے مطابق امریکی ڈالر گذشتہ کاروباری روز کی قدر پر مستحکم رہا جبکہ برطانوی پاؤنڈ اور یورو کی قدر میں بالترتیب 80 پیسے اور 54 پیسے کی کمی ہوئی۔
نیشنل بینک آف پاکستان سے جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق امریکی ڈالر کی گذشتہ کاروباری روز کی قیمت فروخت 101.30 روپے اور قیمت خرید 98.90 روپے پر برقرار رہی۔برطانوی پاؤنڈ کی قیمت فروخت 157 اعشاریہ93 روپے سے کم ہو کر 157اعشاریہ13 روپے اور قیمت خرید 154اعشاریہ18 روپے سے کم ہو کر 153اعشاریہ40 روپے رہ گئی۔ یورو کی قیمت فروخت بھی 123اعشاریہ88 روپے سے کم ہو کر 123اعشاریہ34 روپے اور قیمت خرید 120اعشاریہ94 روپے سے کم ہو کر 120اعشاریہ41 روپے پر بند ہوئی۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید تجارتی خبریں
-
انٹر بینک میں ایک ہفتے کے دوران ڈالر کی قدر بڑھ گئی جبکہ اوپن مارکیٹ ڈالر سستا ہو گیا
-
ملکی صرافہ مارکیٹوں میں سونا سستا ہو گیا
-
کاٹن مارکیٹ میں گزشتہ ہفتہ کے دوران روئی کے بھاؤ میں مندی کا عنصر غالب رہا
-
100 اور1500 روپے ما لیت کے انعا می با نڈزکی قرعہ اندازی 15 مئی کو ہو گی
-
سونے کی فی تولہ قیمت میں1600 روپے کمی ریکارڈ
-
سونے کی عالمی سطح پر قیمت میں اضافہ، مقامی مارکیٹ میں سستا ہوگیا
-
سونے کی فی تولہ قیمت 1600 روپے کم ہو کر 2 لاکھ 38 ہزار روپے ہوگئی،آل سندھ صرافہ جیولرز ایسوسی ایشن
-
برائلر گوشت کی قیمت مستحکم، فارمی انڈے مہنگے
-
گزشتہ 3 دنوں سے جاری 3 فیصد کریکشن کے بعد پاکستان اسٹاک مارکیٹ سے مندی کے بادل چھٹ گئے اور جمعہ کو زبردست تیزی کا رجحان غالب آگیا جس کی وجہ سے مارکیٹ ایک بار پھرنہ
-
انٹر بینک میں روپے کے مقابلے ڈالر مہنگا ہو گیا تاہم اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قدر گھٹ گئی
-
ملکی صرافہ مارکیٹوں میں سونے کی قیمتوں میں کمی
-
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں کاروباری ہفتہ کے اختتام پر تیزی کارحجان، انڈکس 1244.45 پوائنٹس(1.76فیصد) اضافہ کے بعد71902.09 پوائنٹس پربند
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.